Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    گرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی

    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » جامع مسجد الراجحی میں تلاوتِ قرآن کا عظیم الشان پروگرام، حلقات رشید بن جبر کے طلباء کی شاندار شرکت اور انعامات کی تقسیم
    پاکستان

    جامع مسجد الراجحی میں تلاوتِ قرآن کا عظیم الشان پروگرام، حلقات رشید بن جبر کے طلباء کی شاندار شرکت اور انعامات کی تقسیم

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض (حمزہ عباس) — دارالحکومت ریاض میں جامع مسجد الراجحی کے زیرِ اہتمام تلاوتِ قرآنِ کریم کا ایک پُر وقار اور روح پرور پروگرام منعقد ہوا، جس میں مختلف حلقات و مدارس کے طلباء نے حصہ لیا۔ اس موقع پر حلقات تحفیظ القرآن الکریم رشید بن جبر، حی المربع ریاض کے طلباء نے بھی بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنی خوبصورت اور پُرسوز تلاوت سے حاضرین کے دل موہ لیے۔

    پروگرام کے دوران طلباء کے درمیان قراءت کے مقابلے بھی منعقد کیے گئے، جن میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کو انعامات اور اسنادِ امتیاز سے نوازا گیا۔ شرکاء نے کم عمر حفاظ اور طلباء کی قراءت کو بھرپور سراہا اور ان کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

    اس موقع پر قاری اسد اقبال، مدیرِ حلقات رشید بن جبر، نے اپنے خطاب میں کہا کہ "ایسے پروگرام نئی نسل میں قرآنِ کریم سے محبت، دلچسپی اور شوقِ تلاوت کو فروغ دیتے ہیں، جو ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔”

    تقریب میں مولانا عبدالمالک مجاہد (نائب مشرفِ حلقات) سمیت دیگر اساتذہ کرام، والدین اور مقامی معززین نے شرکت کی اور طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

    پروگرام کا اختتام اجتماعی دعا اور دعائے خیر پر ہوا، جس میں ملک و امتِ مسلمہ کے لیے امن، ترقی اور استحکام کی دعا کی گئی

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض: سعودی فلم کمیشن نے آج سعودی فلم کانفیکس کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح
    Next Article سعودی فلم فورم 2025 کے دوسرے دن، سینما کے متنوع تجربات اور بین الاقوامی شراکت داریوں پر روشنی
    ranaazeem

    Related Posts

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    پاکستان انٹرنیشنل اسکول، انگلش سیکشن میں عظمت اور کامیابی کے 30 سال کا جشن

    جون 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    ٹرینڈنگ جون 16, 2026

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اپنے افتتاحی…

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    گرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی

    جون 16, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.