Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026

    ریاض میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت زاہد سندھو کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز کوآرڈینیٹر مرزا الطاف کے اعزاز میں پروقار تقریب

    جولائی 27, 2026

    سعودی ہیریٹیج کمیشن نے الدوادمی کے ہِلّیت آثارِ قدیمہ کے مقام پر کھدائی کے چوتھے مرحلے میں اہم تاریخی دریافتوں کا اعلان کر دیا

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح
    پاکستان

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    ranaazeemranaazeemاپریل 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض میں پاکستانی ثقافت اور دیسی مٹھائیوں کو فروغ دینے کے لیے “رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔افتتاح کمیونٹی ویلفیئر اتاشی صاعد عزیز اور جنت حسین نیکوکارا نے کیا۔


    تقریب میں پاکستانی کمیونٹی، کاروباری شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس اقدام کو سراہا۔

    “رواج سویٹس اینڈ بیکرز” میں پاکستانی مٹھائیوں کے ساتھ ساتھ پیسٹریز، کیکس، سینڈوچز، رولز اور دہی بھلے سمیت مختلف اشیاء دستیاب ہیں، جو صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہیں۔


    تقریب میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی صاعد عزیز کا کہنا تھا ۔ایسی چیزیں ہماری ثقافت کا اہم حصہ ہیں، اور پاکستانی مٹھائیاں دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہیں۔ یہاں سعودی بھی انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔ میں نے یہاں کے گلاب جامن کھائے، جو بہت ہی مزیدار اور منفرد ذائقہ رکھتے ہیں۔

    کمیونٹی ویلفیئر اتاشی صاعد عزیز اور رواج سویٹس کے مالک عبداللہ

    تقریب کے دوران کمیونٹی ویلفیئر اتاشی 2 ۔جنت حسین نیکوکارا نے بھی اس موقع کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرتے ہیں اور بیرون ملک پاکستانی کاروبار کو فروغ دیتے ہیں۔

    کمیونٹی ویلفیئر اتاشی 2 ۔جنت حسین نیکوکارا


    رواج سویٹس کے مالک عبداللہ کا کہنا تھا۔ کہ سعودی عرب میں پاکستانی مٹھائیوں، خصوصاً گلاب جامن اور دیگر روایتی آئٹمز کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد نہ صرف بہترین معیار کی مٹھائیاں فراہم کرنا ہے بلکہ پاکستانی ثقافت کو عالمی سطح پر متعارف کروانا بھی ہے

    تقریب میں آنے والے صارفین نے بھی مٹھائیوں اور دیگر اشیاء کے ذائقے کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے مزید آؤٹ لیٹس کھلنے چاہئیں تاکہ انہیں پاکستان کے روایتی ذائقے سعودی عرب میں ہی میسر آ سکیں۔ہمیں بہت خوشی ہے کہ یہاں پاکستانی مٹھائیاں دستیاب ہیں۔ گلاب جامن کا ذائقہ بہت اچھا ہے، اور دیگر آئٹمز بھی بہترین ہیں۔ ہمیں یہاں پاکستان کا اصل ذائقہ ملتا ہے۔


    رواج سویٹس اینڈ بیکرز کا قیام نہ صرف ایک کاروباری قدم ہے بلکہ یہ پاکستانی ثقافت اور ذائقوں کو عالمی سطح پر متعارف کروانے کی ایک اہم کوشش بھی ہے

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleاسلامی دنیا کی سب سے بڑی ایوارڈ تقریب، کنگ فیصل پرائز کی پروقار تقریب منعقد
    Next Article اثراء کی میلان ڈیزائن ویک 2026 میں شرکت، عرب تخلیقی صلاحیتوں کی عالمی نمائش
    ranaazeem

    Related Posts

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026

    ریاض میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت زاہد سندھو کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز کوآرڈینیٹر مرزا الطاف کے اعزاز میں پروقار تقریب

    جولائی 27, 2026

    سعودی ہیریٹیج کمیشن نے الدوادمی کے ہِلّیت آثارِ قدیمہ کے مقام پر کھدائی کے چوتھے مرحلے میں اہم تاریخی دریافتوں کا اعلان کر دیا

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    پشاور: پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ساجد خان، جو "پبی…

    ریاض میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت زاہد سندھو کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے اوورسیز کوآرڈینیٹر مرزا الطاف کے اعزاز میں پروقار تقریب

    جولائی 27, 2026

    سعودی ہیریٹیج کمیشن نے الدوادمی کے ہِلّیت آثارِ قدیمہ کے مقام پر کھدائی کے چوتھے مرحلے میں اہم تاریخی دریافتوں کا اعلان کر دیا

    جولائی 15, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.