Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    البانیہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے چارٹر پر دستخط کر دیے، یورپ اور ڈیجیٹل مارکیٹس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم

    اکتوبر 28, 2026

    ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    اکتوبر 28, 2026

    عالمی سربراہی اجلاس برائے سلامتی و ٹیکنالوجی (GSTS) کی سرگرمیوں کا وزارتِ داخلہ کے گنبد ہال میں تعارفی اجلاس

    اکتوبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی
    پاکستان

    ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    سفیرِ پاکستان احمد فاروق سمیت مقررین کا مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے اور حقِ خودارادیت کی حمایت پر زور
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یاض، سعودی عرب — رپورٹ: رانا عظیم

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان کے زیرِ اہتمام 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے افراد نے بھرپور شرکت کی اور کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیرِ پاکستان احمد فاروق نے مسئلہ کشمیر کی اہمیت، کشمیری عوام کی جدوجہد اور ان کے حقِ خودارادیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پُرامن حل کی ضرورت پر زور دیا۔

    سفیرِ پاکستان احمد فاروق سمیت مقررین کا مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے اور حقِ خودارادیت کی حمایت پر زور

    اس موقع پر وزیراعظم پاکستان، صدرِ پاکستان اور وزارتِ خارجہ پاکستان کے پیغامات سفارتی افسران نے پڑھ کر سنائے۔ ان پیغامات میں کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور ان کے بنیادی حقوق اور حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔

    تقریب میں کشمیری کمیونٹی کے نمائندوں الیاس رحیم اور سردار شفیع نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے 1947 سے جاری کشمیری عوام کی جدوجہد، ان کی قربانیوں اور انسانی حقوق سے متعلق مسائل پر روشنی ڈالی۔ مقررین نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔

    مقررین کے مطابق یومِ سیاہ کشمیر کشمیری عوام کی جدوجہد کو یاد کرنے اور عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کا اہم موقع ہے۔

    واضح رہے کہ ہر سال 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کشمیر منایا جاتا ہے، جو 1947 میں جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کی آمد کی یاد سے منسلک ہے۔ ریاض میں منعقدہ تقریب کے شرکاء نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔

     

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleعالمی سربراہی اجلاس برائے سلامتی و ٹیکنالوجی (GSTS) کی سرگرمیوں کا وزارتِ داخلہ کے گنبد ہال میں تعارفی اجلاس
    Next Article البانیہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے چارٹر پر دستخط کر دیے، یورپ اور ڈیجیٹل مارکیٹس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    البانیہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے چارٹر پر دستخط کر دیے، یورپ اور ڈیجیٹل مارکیٹس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم

    اکتوبر 28, 2026

    عالمی سربراہی اجلاس برائے سلامتی و ٹیکنالوجی (GSTS) کی سرگرمیوں کا وزارتِ داخلہ کے گنبد ہال میں تعارفی اجلاس

    اکتوبر 25, 2026

    جدہ میں ملک جاوید حسین اعوان کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب و عشائیہ

    اکتوبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    Uncategorized اکتوبر 28, 2026

    البانیہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے چارٹر پر دستخط کر دیے، یورپ اور ڈیجیٹل مارکیٹس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم قدم

    تیرانا، البانیہ،  —البانیہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (DCO) کے چارٹر پر دستخط کر دیے ہیں،…

    ریاض میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا بھرپور اظہارِ یکجہتی

    اکتوبر 28, 2026

    عالمی سربراہی اجلاس برائے سلامتی و ٹیکنالوجی (GSTS) کی سرگرمیوں کا وزارتِ داخلہ کے گنبد ہال میں تعارفی اجلاس

    اکتوبر 25, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.