Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    شہزادہ محمد بن عبدالعزیز کپ کو شہزادہ فیصل بن خالد بن عبدالعزیز ریس تقریب کے نمایاں مقابلوں میں شامل کر لیا گیا

    اگست 5, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —
    انٹرٹینمینٹ

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض:
    پاکستانی شہری کاشان سید نے سعودی عرب میں پہلی بار ٹورزم انڈسٹری کے تحت کمرشل رجسٹریشن (CR) حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ سنگ میل نہ صرف ان کی ذاتی کامیابی ہے بلکہ پاکستان کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔

    کاشان سید گزشتہ ٢٠ سالوں سے سعودی عرب میں آف روڈنگ، ایڈونچر ٹورز اور نئے مقامات کی کھوج کے شوق کو پروفیشن میں تبدیل کرنے کی کوششوں میں مصروف رہے۔ وہ مختلف قومیتوں — برطانوی، امریکی، پاکستانی، بنگلہ دیشی اور دیگر — کو ایک گروپ کی شکل میں سعودی عرب کے پوشیدہ قدرتی حسن اور صحرائی راستوں کی سیر کرواتے رہے۔

    اب انہوں نے اپنے شوق کو باضابطہ شکل دیتے ہوئے "Saudi Tourism – Dare to Discover” کے نام سے کمپنی رجسٹرڈ کرائی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف سعودی وژن 2030 کے اہداف کے مطابق ہے بلکہ پاکستانیوں کے لیے ٹورزم کے میدان میں نئے دروازے کھولنے کا ذریعہ بھی بنے گا

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض میں انجمن محبانِ رحمة للعالمین ﷺ کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ سیمینار — علم و ادب اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت
    Next Article جہانگیر خان کی سالگرہ کی تقریب جدہ میں منعقد، بزنس کمیونٹی اور صحافی برادری کی بھرپور شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    شہزادہ محمد بن عبدالعزیز کپ کو شہزادہ فیصل بن خالد بن عبدالعزیز ریس تقریب کے نمایاں مقابلوں میں شامل کر لیا گیا

    اگست 5, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    ٹرینڈنگ اگست 5, 2026

    شہزادہ محمد بن عبدالعزیز کپ کو شہزادہ فیصل بن خالد بن عبدالعزیز ریس تقریب کے نمایاں مقابلوں میں شامل کر لیا گیا

    ریاض، 4 اگست 2026: سعودی عرب کے کلب برائے گھڑ دوڑ (Horse Racing Club) نے…

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.