Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں انجمن محبانِ رحمة للعالمین ﷺ کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ سیمینار — علم و ادب اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت
    پاکستان

    ریاض میں انجمن محبانِ رحمة للعالمین ﷺ کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ سیمینار — علم و ادب اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض-انجمن محبانِ رحمة للعالمین ﷺ کے زیرِ اہتمام ریاض میں ایک پرُوقار سیرت النبی ﷺ سیمینار منعقد ہوا، جس میں علم و ادب، مذہب اور سماجی خدمات سے وابستہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    تقریب کی صدارت ممتاز عالمِ دین مولانا عبدالمالک مجاہد نے کی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سیرتِ طیبہ ﷺ آج کے دور کے لیے روشنی کا مینار ہے۔ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات امن، محبت، عدل و انصاف، اور انسانی خدمت کا کامل پیغام ہیں، جن پر عمل پیرا ہو کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

    سیمینار کے مہمانانِ خصوصی میں رائے نجم نواز ثاقب (ویلفیئر اتاشی، سفارتخانہ پاکستان)،
    خالد اکرم رانا، ڈاکٹر اویس محمود، ڈاکٹر حافظ عمران، اور سید تاج احمد (صدر پیغام کلب) شامل تھے۔

    تقریب میں عمر فاروق کیلانی، حافظ عبدالحی، خالد اکرم رانا سمیت متعدد معزز شخصیات شریک ہوئیں، جبکہ انجینئر سلمان راشد، حنیف بابر، عبدالغفار مجاہد، غازی اسامہ عباس، عدنان الطاف، حافظ سعد ماجد، عکاشہ مجاہد، عبداللہ اقبال، حافظ اقبال راشد، اور راشد محمود کی خصوصی موجودگی نے تقریب کو مزید مؤثر اور پرُوقار بنا دیا۔

    مقررین نے نبی کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد، استحکام، اور عالمی امن کے قیام کے لیے خصوصی دعا کی۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپاکستانی وفد کی سعودی عرب میں شیخ سعد سفر العمری سے ملاقات — دوطرفہ تعلقات اور افرادی قوت کے فروغ پر تبادلۂ خیال
    Next Article پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —
    ranaazeem

    Related Posts

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.