Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستانی وفد کی سعودی عرب میں شیخ سعد سفر العمری سے ملاقات — دوطرفہ تعلقات اور افرادی قوت کے فروغ پر تبادلۂ خیال
    پاکستان

    پاکستانی وفد کی سعودی عرب میں شیخ سعد سفر العمری سے ملاقات — دوطرفہ تعلقات اور افرادی قوت کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض — سعودی عرب میں ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت شیخ سعد سفر العمری سے ایک پاکستانی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات اور افرادی قوت کے شعبے میں مزید بہتری کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

    پاکستانی وفد کی قیادت انجینئر سلمان راشد نے کی، جبکہ وفد میں چوہدری ندیم بگا، الشیخ حسیب حسن، امین عام مؤسسة الحسن الخيرية، عمر خادم، حاجی محمد یوسف اور چوہدری راحت شامل تھے۔

    ملاقات کے دوران دونوں جانب سے کاروباری شراکت، ثقافتی روابط کے فروغ اور پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

    شیخ سعد سفر العمری نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات برادرانہ بنیادوں پر استوار ہیں اور دونوں ممالک کے عوام دینی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں میں منسلک ہیں۔

    پاکستانی وفد نے شیخ سعد العمری کی سماجی خدمات اور پاکستان دوستی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleمولانا ظفر عباس نوید کی تعیناتی پر مبارکباد
    Next Article ریاض میں انجمن محبانِ رحمة للعالمین ﷺ کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ سیمینار — علم و ادب اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    ریاض ایئر نے ایشیا میں اپنے عالمی نیٹ ورک کو مزید وسعت دیتے ہوئے پاکستان اور فلپائن کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا.

    اگست 3, 2026

    پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

    اگست 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.