Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » مولانا ظفر عباس نوید کی تعیناتی پر مبارکباد
    پاکستان

    مولانا ظفر عباس نوید کی تعیناتی پر مبارکباد

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چونیاں -مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پنجاب کی جانب سے معروف دینی و سماجی شخصیت مولانا ظفر عباس نوید کو نائب ناظم رابطہ بین المدارس السلفیہ سنٹرل پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

    اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن صوبائی امیر حافظ محمد یونس آزاد نے باہمی مشاورت سے ناظمِ اعلیٰ ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ کی جانب سے جاری کیا۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق، مولانا ظفر عباس نوید سے توقع ظاہر کی گئی ہے کہ وہ جماعتی نظم و ضبط اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنی خدمات احسن انداز میں انجام دیں گے۔

    دوسری جانب عوامی و سماجی حلقوں نے مولانا ظفر عباس نوید کی اس تعیناتی پر دلی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔

    مبارکباد پیش کرنے والوں میں مولانا عبداللہ طاہر (امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث تحصیل چونیاں)، محمد عبداللہ امجد (ناظم مرکزی جمعیت اہلِ حدیث تحصیل چونیاں)، مطیع الرحمن بابر بھٹی، قاری سعید انور بھٹی اور محمد ارشد بگا (سرپرستِ اعلیٰ تحصیل چونیاں) شامل ہیں۔

    تمام شخصیات نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مولانا ظفر عباس نوید اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دینی و تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپی آئی اے کے منیجر نے قونصلر محمد توصیف خاور کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا
    Next Article پاکستانی وفد کی سعودی عرب میں شیخ سعد سفر العمری سے ملاقات — دوطرفہ تعلقات اور افرادی قوت کے فروغ پر تبادلۂ خیال
    ranaazeem

    Related Posts

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    ریاض ایئر نے ایشیا میں اپنے عالمی نیٹ ورک کو مزید وسعت دیتے ہوئے پاکستان اور فلپائن کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا.

    اگست 3, 2026

    پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

    اگست 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.