Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد
    پاکستان

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    الجبیل (سعودی عرب) — پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے زیر اہتمام صنعتی شہر الجبیل میں ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ منعقد ہوا جس میں پاکستانی کاروباری حضرات کے ساتھ ساتھ سعودی اور غیر ملکی کاروباری شخصیات نے بھی بھرپور شرکت کی۔

    شرکاء کا کہنا تھا کہ الجبیل دنیا کا سب سے بڑا انڈسٹریل سٹی ہے جہاں پاکستانی کاروباری افراد نئے بزنس آئیڈیاز اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    تقریب میں منطقہ شرقیہ کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ایگزیکٹو اور پروفیشنلز نے شرکت کی۔ اس موقع پر سفارت خانہ پاکستان کے پریس قونصلر حسیب سلطان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

    پی ای ایف کے چیئرمین منیر احمد شاد اور راس تنورا چیپٹر کے صدر رانا کاشف رضا نے کہا کہ الجبیل میں آئل، گیس اور دیگر صنعتی سرگرمیوں سے پاکستانی پروفیشنلز بہتر انداز میں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ اس سمٹ کا مقصد پاکستانیوں کے درمیان روابط کو مضبوط کرنا، تجربات کے تبادلے کو فروغ دینا اور ہم وطنوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے تاکہ پاکستانی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں۔

    سمٹ کے دوران بچوں نے ملی نغموں پر خوبصورت ٹیبلو پیش کیے جبکہ تقریب کے آخر میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پی ای ایف ممبران کو اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔

    #JohnnyDepp #SaudiFilmConfex #EdwardScissorhands #JohnnyDeppBestActor #JohnnyDeppIsALegend #JohnnyDeppIsLoved
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپہلا پرائیویٹ کیپیٹل فورم 2025 ریاض میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، مملکت کا بڑھتا ہوا عالمی سرمایہ کاری کردار اجاگر
    Next Article جدہ میں پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو کا انعقاد
    ranaazeem

    Related Posts

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 6, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    قاہرہ — پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ، مصر کے زیرِ اہتمام جامعہ الازہر میں زیرِ تربیت 19…

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.