Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » دنیا کی 14 ثقافتیں سویدی پارک میں جلوہ گر — ریاض سیزن میں ہم آہنگی کا جشن
    انٹرٹینمینٹ

    دنیا کی 14 ثقافتیں سویدی پارک میں جلوہ گر — ریاض سیزن میں ہم آہنگی کا جشن

    ranaazeemranaazeemنومبر 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے سویدی پارک میں ریاض سیزن کے تحت ثقافتی ویک کا شاندار آغاز ہو گیا۔ اس رنگا رنگ ایونٹ میں پاکستان سمیت دنیا کے 14 ممالک کی ثقافتوں کو نمایاں طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جہاں روایتی موسیقی، رقص، دستکاری اور ذائقہ دار کھانوں نے پارک کے ماحول کو دلکش بنا دیا ہے۔

    ریاض سیزن کے منتظمین نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ مختلف ممالک کے ثقافتی ویک منانے کا مقصد بین الاقوامی ہم آہنگی، رواداری اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ ان کے مطابق، ریاض سیزن سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کے لیے ہر سال سویدی پارک میں ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام کرتا ہے، جس سے مختلف قومیتوں کے افراد ایک دوسرے کی ثقافتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

    افتتاحی تقریب میں مختلف ممالک کے فنکاروں نے اپنے روایتی رقص اور موسیقی کے ذریعے حاضرین سے بھرپور داد سمیٹی۔ سویدی پارک کو رنگ، روشنی اور ثقافتی سرگرمیوں کے حسین امتزاج سے سجایا گیا ہے، جو ایک عالمی ثقافتی میل جول کی علامت بن چکا ہے۔

    پاکستانی ثقافتی ویک کے دوران پاکستان کے ثقافتی ورثے کو بھرپور انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی فنکار لوک موسیقی، قوالی، دستکاری اور روایتی کھانوں کے ذریعے اپنی ثقافت کا منفرد رنگ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ریاض میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور سعودی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے ایونٹ میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔

    منتظمین کے مطابق، ثقافتی ویک کے دوران عوامی تفریح کے علاوہ فوڈ اسٹالز، بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیوں اور لائیو پرفارمنسز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، تاکہ ہر عمر کے افراد اس عالمی ثقافتی میلے سے لطف اندوز ہو سکیں۔

    ریاض سیزن کے دوران روزانہ ہزاروں افراد کی سویدی پارک میں آمد متوقع ہے، جو مختلف ممالک کے ثقافتی رنگوں سے بھرپور تفریح حاصل کریں گے۔

    @MOCSaudi (Arabic); @MOCSaudi_En (English) | Instagram @mocsaudi Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleوزیر ثقافت کی سرپرستی میں: "روائع سعودی آرکسٹرا” نومبر میں ریاض واپس آ رہا ہے
    Next Article ہزار سے زائد ڈرونز نے ظہران کے آسمان کو روشن کر دیا — "خُبَر سیزن” کا شاندار آغاز "اثراء ونٹر” کے آغاز پر شاندار بصری مظاہرہ
    ranaazeem

    Related Posts

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 6, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    قاہرہ — پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ، مصر کے زیرِ اہتمام جامعہ الازہر میں زیرِ تربیت 19…

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.