Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں انٹرنیشنل لیڈرز فورم اور انٹرنیشنل کالج فار ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی کے زیرِ اہتمام نوجوانوں کے لیے شاندار ایونٹ کا انعقاد
    پاکستان

    ریاض میں انٹرنیشنل لیڈرز فورم اور انٹرنیشنل کالج فار ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی کے زیرِ اہتمام نوجوانوں کے لیے شاندار ایونٹ کا انعقاد

    ranaazeemranaazeemنومبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں انٹرنیشنل لیڈرز فورم نے انٹرنیشنل کالج فار ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی ریاض کے اشتراک سے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار اور پُرمقصد ایونٹ کا انعقاد کیا۔

    تقریب میں سفیرِ پاکستان احمد فاروق، انٹرنیشنل لیڈرز فورم کے بانی سید وقاص، حسن عمران، پروفیسر چین سمیت متعدد بین الاقوامی شخصیات نے شرکت کی۔

    ایونٹ کا مقصد نوجوانوں میں علم و دانش، شعور، لیڈرشپ اور موثر کمیونیکیشن کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ تقریب میں پاکستان، سعودی عرب، انڈونیشیا، چین، سری لنکا اور دیگر ممالک کے طلبا و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

    اس موقع پر سفیرِ پاکستان احمد فاروق نے اپنے خطاب میں ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ جدید دور میں کامیابی کے لیے مضبوط قیادت اور مؤثر ابلاغ ناگزیر ہیں۔

    سید وقاص نے اپنے خطاب میں کہا کہ طلبا کے روشن مستقبل کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ وہی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کی رہنمائی میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔

    ایونٹ کے دوران منعقدہ تقریری مقابلے میں شریک طلبا کی پُرجوش اور مدلل تقاریر نے حاضرین سے بھرپور داد سمیٹی۔

    تقریب کے اختتام پر منتظمین کی جانب سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے، جبکہ نوجوانوں کو علم، قیادت اور تخلیقی صلاحیتوں کی راہ میں مزید آگے بڑھنے کی ترغیب دی گئی۔

    @MOCSaudi (Arabic); @MOCSaudi_En (English) | Instagram @mocsaudi #JohnnyDepp #SaudiFilmConfex #EdwardScissorhands #JohnnyDeppBestActor #JohnnyDeppIsALegend #JohnnyDeppIsLoved Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleشورہ کونسل کے اسپیکر کی پاکستان کے سفیر سے ملاقات
    Next Article یورپی فلم فیسٹیول کا چوتھا ایڈیشن سعودی عرب میں آغاز کر رہا ہے 15 یورپی فلموں کے ساتھ افتتاح
    ranaazeem

    Related Posts

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 6, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    قاہرہ — پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ، مصر کے زیرِ اہتمام جامعہ الازہر میں زیرِ تربیت 19…

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.