Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » اسلامی یکجہتی کھیلوں میں پاکستان کا 75 رکنی دستہ حصہ لے گا
    انٹرٹینمینٹ

    اسلامی یکجہتی کھیلوں میں پاکستان کا 75 رکنی دستہ حصہ لے گا

    ranaazeemranaazeemنومبر 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلامی یکجہتی کھیلوں میں پاکستان ایک مضبوط 75 رکنی دستے کے ساتھ شریک ہوگا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 62 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو این او سی جاری کر دیا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے حکام اپنی مرضی سے ان گیمز میں شرکت کر رہے ہیں اور این او سی کی فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

    پاکستان مختلف کھیلوں میں حصہ لے گا جن میں ایتھلیٹکس، باکسنگ، جوجٹسو، کراٹے، سوئمنگ، ٹائیکوانڈو، ٹیبل ٹینس، ریسلنگ اور ووشو شامل ہیں۔ یہ کھیل سات نومبر سے 21 نومبر تک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوں گے۔

    اہم کھلاڑی اور آفیشلز کی تفصیلات:

    ایتھلیٹکس: ارشد ندیم، یاسر سلطان، شہروز خان؛ کوچ سلمان بٹ، تنویر حسین، کرنل نبیل احمد بیگ

    باڪسنگ: فاطمہ زہرا، اورا اکرم، ماریہ، قدرت اللہ؛ آفیشل: محمد نثار خان

    جوجٹسو: حمیرا، شاہ زیب، ذاکر عباس؛ آفیشل: فیاض فیروز

    کراٹے: فخرالنسا، لائبہ ضیا، محمد ابرار، شمس الدین، مبارک علی؛ کوچ: قراۃ العین، رابعہ سلیم، مینجر: محمد سلیم

    سوئمنگ: حریم ملک، جہانگیر نبی، مہر مقبول، وجہیہ، عیشہ حیات ایوب، موحد صادق لون، سید محمد دانیال، اریان رحمان خاور؛ ٹیم مینجر: رضوان رفیع، کوچ: محمد عاطف

    ٹائیکوانڈو: احتشام الحق، منیشہ علی، فاطمین، حمزہ عمر سعید؛ کوچ: یوسف کرمانی

    ٹیبل ٹینس: بسمہ فریال، کلثوم خان، محمد شاہ خان، تیمور خان، اعجاز علی، حمزہ اکرام، حور فواد؛ مینجر: عرفان اللہ خان

    ریسلنگ: حیدر علی بٹ، عنایت اللہ، محمد عبداللہ، محمد گلزار؛ کوچ: محمد انعام بٹ

    ووشو: نمرا مبشر، رابعہ بتول، عبدالرحمان علی، صدام حسین، افتخار احمد انور، محمد اویس؛ ٹیم مینجر: عامر شہزاد بٹ

    پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ٹیم کے لیے سعید اختر خزانچی کو انتظامی ذمہ داری، ڈاکٹر سبینہ کو میڈیکل آفیشل اور سہیل گل کو انتظامی آفیشر مقرر کیا ہے۔

    پاکستانی دستہ اس عالمی ایونٹ میں بھرپور تیاری کے ساتھ شریک ہو گا اور شائقین سے امید کی جاتی ہے کہ کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کریں گے۔

    @MOCSaudi (Arabic); @MOCSaudi_En (English) | Instagram @mocsaudi #JohnnyDepp #SaudiFilmConfex #EdwardScissorhands #JohnnyDeppBestActor #JohnnyDeppIsALegend #JohnnyDeppIsLoved Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #SaudiMinistryOfCulture #SaudiMinistryOfCulture
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleاسلامی یکجہتی کھیلوں کا چھٹا ایڈیشن 7 نومبر سے ریاض میں شروع ہوگا
    Next Article فلم کمیشن نے ریاض میں JAX فلم اسٹوڈیوز میں سونی اور پکسمونڈو کے تعاون سے ورچوئل پروڈکشن پلیٹ فارم کے افتتاح کا اعلان کیا
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ مارچ 12, 2026

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف کاروباری و سماجی شخصیت صفی اللہ خان…

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.