Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز
    انٹرٹینمینٹ

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    ranaazeemranaazeemفروری 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض (رانا عظیم) پاکستان کے معروف دیسی مٹھائی اور بیکری برانڈ سوغات سویٹس اینڈ بیکرز نے سعودی عرب میں اپنے ذائقوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ دارالحکومت ریاض میں سوغات کی پہلی برانچ کے افتتاح کے ساتھ ہی پاکستانی مٹھائیاں سعودی شہریوں اور دیگر غیر ملکی صارفین کی خصوصی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

    سوغات سویٹس اینڈ بیکرز پاکستان میں خالص دیسی مٹھائیوں اور معیاری بیکری آئٹمز کی بدولت ایک منفرد پہچان رکھتا ہے۔ ملکی سطح پر کامیابی کے بعد اب سوغات نے بین الاقوامی منڈی میں قدم رکھتے ہوئے سعودی عرب میں اپنے کاروبار کا آغاز کیا ہے۔

    ریاض میں سوغات سویٹس اینڈ بیکرز کی برانچ کا افتتاح سعودی عرب میں تعینات پاکستانی ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ منسٹر ڈاکٹر شگفتہ زرین نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی مٹھائیوں کے ذائقے کو بے حد پسند کیا جاتا ہے اور اب ان کا یہاں دستیاب ہونا خوش آئند امر ہے۔

    ڈاکٹر شگفتہ زرین نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے کہ ملکی برانڈز عالمی سطح پر اپنی شناخت بنا رہے ہیں۔ ان کے مطابق نہ صرف سعودی شہری بلکہ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد بھی پاکستانی دیسی مٹھائیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

    ریاض میں قائم اس نئی برانچ میں روایتی پاکستانی مٹھائیاں، دیسی گھی میں تیار کردہ مختلف اقسام کے حلوے، کیکس اور دیگر سوئٹ آئٹمز دستیاب ہیں، جو صارفین کو خالص پاکستانی ذائقے کی یاد دلاتے ہیں۔

    سوغات کی انتظامیہ کے مطابق مستقبل میں سعودی عرب کے دیگر شہروں میں بھی مزید برانچز قائم کرنے کا منصوبہ ہے، تاکہ پاکستانی ذائقوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔

    #JAVED Nihari Riyadh #PakistaniSweets #Riyadh #DesiGhee #SweetTaste #Sogat #PakistanInKSA
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleکراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ
    Next Article 2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق
    ranaazeem

    Related Posts

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026

    سعودی عرب میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور اوورسیز کمیونٹی کا پاسپورٹ تحفظ و سافٹ اسکلز اصلاحات پر اعتماد

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان فروری 3, 2026

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    ریاض: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے ریاض میں پاکستانی صحافیوں سے…

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.