Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستان کے ممتاز صنعتکار چوہدری فیصل ممتاز کی صاحبزادی اصفیٰ فیصل کا نکاح مسجدِ نبویؐ میں انجام، شہر یار طارق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک
    انٹرٹینمینٹ

    پاکستان کے ممتاز صنعتکار چوہدری فیصل ممتاز کی صاحبزادی اصفیٰ فیصل کا نکاح مسجدِ نبویؐ میں انجام، شہر یار طارق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

    ranaazeemranaazeemدسمبر 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    تحریر: رانا عظیم

    مدینہ منورہ – پاکستان کے معروف صنعتکار چوہدری فیصل ممتاز کی صاحبزادی اصفیٰ فیصل کا نکاح گوجرانوالہ کے ممتاز صنعتکار محمد طارق (کوہِ نور انڈسٹریز) کے صاحبزادے شہر یار طارق سے مسجد نبویؐ میں ادا کیا گیا۔ یہ بابرکت اور پروقار تقریب قریبی عزیز و اقارب اور دیگر معزز شخصیات کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

    نکاح کی استقبالیہ تقریب میں مسجد نبویؐ کے امام و مؤذن شیخ ایاد شکری نے خصوصی شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کو دعاؤں اور نیک تمناؤں سے نوازا۔ نکاح کی اس روحانی محفل میں دونوں خاندانوں کے اہم افراد سمیت دیگر معروف شخصیات بھی شریک ہوئیں جبکہ مسجد نبویؐ کے متعدد آئمہ کرام نے بھی اپنی مبارکباد پیش کی۔

    مراسم نکاح کے بعد نوبیاہتا جوڑے نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی، درود و سلام پیش کیا، اور اپنی آئندہ زندگی کی کامیابی، خوشیوں اور بابرکت مستقبل کے لیے بارگاہِ الٰہی میں دعا کی۔

    @MOCSaudi (Arabic); @MOCSaudi_En (English) | Instagram @mocsaudi Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی وزارتِ ثقافت کا SOAS یونیورسٹی آف لندن کے ساتھ ریاض یونیورسٹی آف آرٹس کے لیے شراکت کا معاہدہ
    Next Article سعودی وزارتِ ثقافت نے ریاض یونیورسٹی آف آرٹس کے لیے ای ایس ایس ای سی بزنس اسکول کے ساتھ شراکت داری پر دستخط کر دیے
    ranaazeem

    Related Posts

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان فروری 3, 2026

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    ریاض: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے ریاض میں پاکستانی صحافیوں سے…

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.