Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سعودی عرب میں پلاسٹک کچرے سے پیٹرول اور ایندھن بنانے کے بڑے منصوبے کا آغاز
    انٹرٹینمینٹ

    سعودی عرب میں پلاسٹک کچرے سے پیٹرول اور ایندھن بنانے کے بڑے منصوبے کا آغاز

    ranaazeemranaazeemدسمبر 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب میں پلاسٹک کچرے کو پیٹرول اور دیگر ایندھن میں تبدیل کرنے کے ایک بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت سعودی عرب، جنوبی کوریا اور پاکستان کے سرمایہ کاروں کے درمیان پانچ ارب ڈالر کے معاہدے طے پا گئے ہیں۔

    اس منصوبے کے تحت سعودی تعمیراتی کمپنی تمیّز الشفاف للمقاولات اور جنوبی کوریا کی کمپنی AKS Information Co., Ltd کے درمیان تعاون کا معاہدہ کیا گیا ہے، جس کے مطابق دمام کے علاقے الجنر میں تین ارب ڈالر کی لاگت سے ایک جدید فیکٹری قائم کی جائے گی۔ اس فیکٹری میں جدید کوریائی ٹیکنالوجی کے ذریعے پلاسٹک کچرے کو پیٹرول اور دیگر ایندھن میں تبدیل کیا جائے گا۔

    مزید معاہدوں کے نتیجے میں منصوبے کی مجموعی لاگت پانچ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جن میں سعودی صنعتی ادارہ شركة مقياس الصناعية بھی شامل ہے۔ منصوبے کے منتظمین کے مطابق یہ منصوبہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی، صنعتی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

    یہ معاہدے ایک ایم او یو دستخطی تقریب کے دوران طے پائے، جس میں سعودی عرب کی جانب سے نائف الشمری، پاکستان کی جانب سے معروف کاروباری شخصیت محمد عثمان مولوی جبکہ جنوبی کوریا کی جانب سے مسٹر EO Keying In اور طارق ملک نے معاہدوں پر دستخط کیے۔

    منصوبے کے ذمہ داران کے مطابق یہ منصوبہ سعودی وژن 2030 کے اہداف سے ہم آہنگ ہے اور اس پر عملی کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔

    @MOCSaudi (Arabic); @MOCSaudi_En (English) | Instagram @mocsaudi #ForbesMiddleEastWomenSummit #ForbesMiddleEastEvents #ForbesME #Riyadh #WomenInLeadership #VoicesOfChange #JohnnyDepp #SaudiFilmConfex #EdwardScissorhands #JohnnyDeppBestActor #JohnnyDeppIsALegend #JohnnyDeppIsLoved Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #SaudiMinistryOfCulture #SaudiMinistryOfCulture
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی آرمی چیف کو شاہ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا
    Next Article ریاض تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے ایڈیشن کا اختتام، کامیاب فنکاروں کو اعزازات سے نوازا گیا
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ مارچ 12, 2026

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف کاروباری و سماجی شخصیت صفی اللہ خان…

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.