Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سفارت خانہ پاکستان ریاض میں معرکہ حق بنیان مرصوص کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
    پاکستان

    سفارت خانہ پاکستان ریاض میں معرکہ حق بنیان مرصوص کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد

    ranaazeemranaazeemمئی 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عرکہ حق بنیان مرصوص کے حوالے سے سفارت خانہ پاکستان ریاض میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں غیر ملکی سفیروں، عسکری حکام، سفارتی شخصیات اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ تقریب میں اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل (ر) راحیل شریف نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

    تقریب کا آغاز سفیر پاکستان جناب احمد فاروق کے استقبالیہ خطاب سے ہوا، جس میں انہوں نے ملکی و غیر ملکی مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور معرکہ حق بنیان مرصوص کی کامیابی کو پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت، قومی یکجہتی اور دفاعی صلاحیتوں کا مظہر قرار دیا۔

    اس موقع پر سفیر پاکستان احمد فاروق، سفارتی افسران اور دیگر مقررین نے اپنے خطابات میں پاکستان کی مسلح افواج کی جرات، قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقررین نے کہا کہ پاکستان کی افواج نے ہر مشکل وقت میں مادرِ وطن کے دفاع کو یقینی بنایا اور قومی سلامتی کے تحفظ میں تاریخی کردار ادا کیا۔

    مہمانِ خصوصی جنرل (ر) راحیل شریف نے اپنے خطاب میں پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ تیاری، اتحاد اور قومی جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ امن، استحکام اور علاقائی تعاون پر یقین رکھتا ہے۔

    تقریب کے دوران معرکہ حق بنیان مرصوص سے متعلق خصوصی ڈاکیومنٹری بھی پیش کی گئی جس میں کامیابیوں، قومی عزم اور دفاعی تیاریوں کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔

    تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، ترقی، استحکام اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

    @PakinSaudiArab Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleقاہرہ میں پاکستانی سفارت خانے میں “معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ کی تقریب
    Next Article سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے نائب چیئرمین نوّاف العطیبی اور سی ای او طارق سگا نے نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کوالیفائرز کے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے
    ranaazeem

    Related Posts

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان جولائی 27, 2026

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جدہ: پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان، سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز…

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.