Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سعودی عرب میں بنوں پلاؤ کے ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب کا انعقاد
    انٹرٹینمینٹ

    سعودی عرب میں بنوں پلاؤ کے ایک سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب کا انعقاد

    ranaazeemranaazeemمئی 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب میں معروف پاکستانی فوڈ برانڈ "بنوں پلاؤ” کے کامیاب ایک سال مکمل ہونے پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ٹک ٹاکرز، سوشل میڈیا انفلوئنسرز، میڈیا نمائندگان اور پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی اور برانڈ کی کامیابی کو سراہا۔

    تقریب کے دوران ہوٹل مینجمنٹ اور مالکان نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ "بنوں پلاؤ” کو سعودی عرب میں ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ اس دوران پاکستانیوں، سعودی شہریوں اور دیگر قومیتوں کی جانب سے بے حد محبت اور پذیرائی حاصل ہوئی۔

    انہوں نے کہا کہ معیار، ذائقہ اور بہترین خدمات ہی ان کی کامیابی کی اصل وجہ ہیں، جس پر وہ اپنے تمام صارفین کے شکر گزار ہیں۔ اس موقع پر ہوٹل کے مالک ہاشم کیانی نے کہا کہ "بنوں پلاؤ” کی سعودی عرب میں موجودگی نہایت کامیاب رہی ہے اور مستقبل میں مزید توسیع کا منصوبہ بھی زیر غور ہے۔

    ہاشم کیانی

    انہوں نے بتایا کہ ان شاءاللہ جلد ہی ریاض میں دوسری برانچ اور خبر میں تیسری برانچ کھولنے کا ارادہ ہے، جبکہ مستقبل میں پورے سعودی عرب میں مزید برانچز قائم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ تقریب میں شریک افراد نے "بنوں پلاؤ” کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس پاکستانی برانڈ کو مزید ترقی عطا فرمائے تاکہ یہ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کا نام روشن کرتا رہے۔ تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی جہاں شرکاء نے برانڈ کی کامیابی کو سراہتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے نائب چیئرمین نوّاف العطیبی اور سی ای او طارق سگا نے نیشنل کرکٹ چیمپئن شپ کوالیفائرز کے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے
    Next Article سعودی عرب میں “یورپی پیانو ریسیٹل” — کلاسیکل موسیقی کے ذریعے ثقافتی ہم آہنگی کا خوبصورت اظہار
    ranaazeem

    Related Posts

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان جولائی 27, 2026

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جدہ: پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان، سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز…

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.