Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » دمام میں سفارت خانہ پاکستان اور شرقیہ چیمبر کے اشتراک سے آئی ٹی ورکشاپ اور نیٹ ورکنگ سیشن کا انعقاد
    پاکستان

    دمام میں سفارت خانہ پاکستان اور شرقیہ چیمبر کے اشتراک سے آئی ٹی ورکشاپ اور نیٹ ورکنگ سیشن کا انعقاد

    ranaazeemranaazeemمئی 13, 2026Updated:مئی 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دمام – سعودی عرب

    سعودی عرب کے علاقے منطقہ شرقیہ میں سفارت خانہ پاکستان اور شرقیہ چیمبر آف کامرس کے باہمی اشتراک سے آئی ٹی ورکشاپ اینڈ نیٹ ورکنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی اور سعودی آئی ٹی کمپنیوں، ماہرین اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    ورکشاپ میں سائبر سکیورٹی، مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی 50 سے زائد پاکستانی اور سعودی کمپنیوں نے شرکت کی۔

    اس موقع پر دونوں ممالک کی کمپنیوں کے درمیان دوطرفہ تعاون، کاروباری روابط اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں مشترکہ مواقع کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

    سفارت خانہ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ شگفتہ زرین

    سفارت خانہ پاکستان کی منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ شگفتہ زرین نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منطقہ شرقیہ سعودی عرب کا ایک اہم اقتصادی مرکز ہے جہاں سعودی آرامکو سمیت کئی بڑی کمپنیاں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سفارت خانہ پاکستان کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو سعودی مارکیٹ سے متعارف کروایا جائے، اور گزشتہ برسوں میں اس حوالے سے انتہائی مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔

    سفارت خانہ پاکستان کے قونصلر اکنامک افیئرز راحیل طارق

    سفارت خانہ پاکستان کے قونصلر اکنامک افیئرز راحیل طارق نے کہا کہ سعودی عرب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے، جس کے باعث یہ پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے لیے ایک بڑی اور اہم مارکیٹ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کمپنیاں یہاں کاروباری اور تجارتی روابط کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھا سکتی ہیں۔

    پاکستانی بزنس مین و اویسس فیوژن

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ شگفتہ زرین، قونصلر اکنامک افیئرز راحیل طارق، اور پاکستانی بزنس مین و اویسس فیوژن بزنس سروسز کمپنی کے جنرل مینجر عدنان محمود نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی سیکٹر میں تعاون کو مزید فروغ دینے اور جدت پر مبنی شراکت داریوں کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleوزارتِ صحت اور “اثراء” کا “عِش بصحة” کے ذریعے ڈیجیٹل آگاہی کے فروغ کے لیے شراکت داری کا معاہدہ
    Next Article چودھری صارم علی – ذوق، محنت اور وژن سے کامیابی تک کا سفر
    ranaazeem

    Related Posts

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان جولائی 27, 2026

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جدہ: پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان، سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز…

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.