Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں سالانہ مینا بازار کا انعقاد
    انٹرٹینمینٹ

    پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض میں سالانہ مینا بازار کا انعقاد

    ranaazeemranaazeemمئی 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض کے زیرِ اہتمام سالانہ مینا بازار کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ، والدین، اساتذہ، سفارتخانہ پاکستان کے افسران اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کی اہلیہ محترمہ عائشہ احمد اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ٹو محترمہ جنت حسین نیکوکارا

    تقریب میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق کی اہلیہ محترمہ عائشہ احمد اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ٹو محترمہ جنت حسین نیکوکارا نے خصوصی شرکت کی اور مختلف اسٹالز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے دیگر افسران اور ان کی فیملیز بھی موجود تھیں۔

    ہر سال کی طرح اس سال بھی مینا بازار کو روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، جس میں مختلف ثقافتی، تفریحی اور فوڈ اسٹالز لگائے گئے۔ شرکاء نے خریداری، پاکستانی روایتی کھانوں اور مختلف سرگرمیوں سے بھرپور لطف اٹھایا جبکہ بچوں اور فیملیز نے اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

    پرنسپل راجہ محمد عرفان

    پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض کے پرنسپل راجہ محمد عرفان نے اس موقع پر کہا کہ مینا بازار کا مقصد کمیونٹی کو ایک خوشگوار اور مثبت ماحول فراہم کرنا ہے جہاں لوگ مل بیٹھ کر تفریح اور ثقافتی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی مینا بازار کو بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے اور کمیونٹی کی جانب سے اس کا شاندار ردعمل سامنے آیا ہے۔

    پروفیسر ڈاکٹر آصف محمود

    تقریب میں مختلف اسٹالز، بچوں کی سرگرمیوں اور فیملی انٹرٹینمنٹ کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا، جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔

    #pisr Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleچودھری صارم علی – ذوق، محنت اور وژن سے کامیابی تک کا سفر
    Next Article اثراء میں چھ اسلامی ثقافتوں کی عیدی روایات کا منفرد تجربہ، 85 ہزار سے زائد زائرین کی شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جولائی 27, 2026

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان جولائی 27, 2026

    جدہ میں پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ چوہدری شفقت محمود دھول پاکستان انویسٹرز فورم سعودی عرب کے چیئرمین مقرر، سرمایہ کاری کے فروغ اور فورمز کے اتحاد پر زور

    جدہ: پاکستان انویسٹرز فورم کے زیر اہتمام قونصل جنرل پاکستان، سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز…

    سعودی عرب میں پاکستان کی سب سے بڑی انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کامیابی سے اختتام پذیر، سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اجاگر

    جولائی 27, 2026

    پاکستان کے ابھرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار "پبی کنگ” ساجد خان نوجوانوں کے لیے نئی امید بن گئے

    جولائی 27, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.