Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ستمبر 7, 2026

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب
    انٹرٹینمینٹ

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ranaazeemranaazeemستمبر 7, 2026Updated:ستمبر 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں GIA Global Image Awards – Middle East کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان، مصر، ایشیا، سعودی عرب، دبئی، قطر، بحرین، کینیڈا، لندن، امریکہ اور مشرقِ وسطیٰ سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

    تقریب کا مقصد مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات اور پروفیشنلز کی عالمی سطح پر حوصلہ افزائی اور ان کی خدمات کو تسلیم کرنا تھا۔ اس موقع پر سائبر سکیورٹی، ٹیکنالوجی، صحت، تعلیم، کاروبار اور دیگر شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔

    اس تقریب میں پاکستانی، مشرق وسطی اور ایشیائی کمیونٹی کی بھرپور نمائندگی رہی۔ مشرق وسطی، پاکستان اور ایشیا سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات کو ان کی پیشہ ورانہ اور تخلیقی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز دیے گئے۔ اسی طرح دبئی، سعودی عرب، قطر، کینیڈا، لندن اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ممتاز پروفیشنلز اور بزنس لیڈرز کو بھی ان کی غیر معمولی خدمات پر نوازا گیا۔

    GIA Global Image Awards ایک عالمی پلیٹ فارم ہے جو مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی نمایاں اور باصلاحیت شخصیات کو نامزد کر کے ان کی خدمات، کامیابیوں اور نمایاں کارکردگی کو عالمی سطح پر تسلیم کرتا ہے۔

    تقریب کے شرکاء نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے عالمی پلیٹ فارمز نہ صرف باصلاحیت افراد کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں بلکہ دنیا بھر کے مختلف ممالک کے مثبت تشخص اور کامیابیوں کو بھی دنیا کے سامنے اجاگر کرتے ہیں۔

    @@GiA Middle East
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleرائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش
    ranaazeem
    • Facebook
    • Instagram
    • LinkedIn

    Related Posts

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026

    ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، پاکستانی کمیونٹی اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ ستمبر 7, 2026

    ریاض میں GIA Global Image Awards کی پروقار تقریب

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں GIA Global Image Awards – Middle East کی…

    رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس (ورث) کی وینس میں ہومو فیبر 2026 کے دوران سعودی دستکاری کی شاندار نمائش

    ستمبر 7, 2026

    جدہ میں OPVG کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

    اگست 18, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.