Close Menu

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

    اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

    اختيارات المحرر

    عرب ممالک میں پاکستانی کاروباری افراد کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں – پاکستانی ایگزیکٹو فورم

    اکتوبر 9, 2025

    سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں تقریب

    اکتوبر 9, 2025

    سوشل کوآرڈینیشن کمیٹی کے زیر اہتمام فکری و سماجی نشست – او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر بطور مہمان خصوصی

    اکتوبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کی سعودی ڈیٹا اینڈ اے آئی اتھارٹی کے صدر سے اہم ملاقات
    انٹرٹینمینٹ

    وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کی سعودی ڈیٹا اینڈ اے آئی اتھارٹی کے صدر سے اہم ملاقات

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض۔ 2 اکتوبر 2025: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ نے سعودی ڈیٹا و آرٹیفیشل انٹیلیجنس اتھارٹی (SDAIA) کے صدر ایکسیلینسی عبداللہ بن شرف الغامدی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    یہ ملاقات پاکستان-سعودی عرب ٹیکنالوجی تعاون اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں سعودی وژن 2030 اور پاکستان کی نیشنل اے آئی پالیسی 2025 کے تناظر میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا گیا۔ گفتگو میں اے آئی کیپسٹی بلڈنگ کے حوالے سے سعودی ماڈل ’’ون ملین سعودیز اِن اے آئی‘‘ سے استفادہ پر غور کیا گیا جبکہ پاکستان میں ایک ملین اے آئی پروفیشنلز کی تربیت کے ہدف میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

    اسی طرح اے آئی ریگولیشنز، گورننس اور پرائیویسی سینڈ باکس کے قیام پر مشترکہ ورکشاپس کی تجویز بھی پیش کی گئی۔ ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ اور نیشنل ڈیٹا ریپوزٹری کے قیام میں تکنیکی تعاون پر اتفاق رائے ہوا، جبکہ جائنٹ آر اینڈ ڈی فنڈز کے ذریعے زراعت، تعلیم، صحت اور سمارٹ سٹیز میں مشترکہ منصوبوں پر غور کیا گیا۔

    مزید برآں، اردو اور عربی زبانوں میں لوکل لارج لینگویج ماڈلز کی تیاری میں اشتراک کی تجویز سامنے آئی۔ ڈیٹا اکانومی، ڈیٹا شیئرنگ اور نیشنل ڈیٹا بینک ماڈل کے تجربات کے تبادلے پر بھی بات چیت ہوئی، جس سے ڈیجیٹل تعاون کے نئے دروازے کھلنے کی توقع ہے۔

    En

    #Pakistan #tech
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسعودی کلچرل ڈویلپمنٹ فنڈ نے فلم سیکٹر میں دوسرا سرمایہ کاری فنڈ قائم کرنے کے لیے معاہدہ کیا، حجم 375 ملین سعودی ریال
    Next Article ایس ٹی جی "ڈیئر ٹو ڈسکور” نے القصب میں شاندار ایڈونچر کے ساتھ سعودی نیشنل ڈے 95 منایا
    ranaazeem

    Related Posts

    عرب ممالک میں پاکستانی کاروباری افراد کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں – پاکستانی ایگزیکٹو فورم

    اکتوبر 9, 2025

    سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں تقریب

    اکتوبر 9, 2025

    سوشل کوآرڈینیشن کمیٹی کے زیر اہتمام فکری و سماجی نشست – او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر بطور مہمان خصوصی

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    ایلیٹ فورم نے سعودی قومی دن ریاض اور الخبر میں شایانِ شان طریقے سے منایا تقاریب میں قومی جذبہ، ثقافتی ہم آہنگی اور کمیونٹی یکجہتی کی شاندار جھلک

    ستمبر 28, 2025

    سمو وزیر ثقافت نے جزیرۂ عرب کی قدیم ترین انسانی بستی کی دریافت کا اعلان کیا

    ستمبر 26, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان اکتوبر 9, 2025

    عرب ممالک میں پاکستانی کاروباری افراد کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں – پاکستانی ایگزیکٹو فورم

    ریاض (سعودی عرب): سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات نے…

    سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں تقریب

    اکتوبر 9, 2025

    سوشل کوآرڈینیشن کمیٹی کے زیر اہتمام فکری و سماجی نشست – او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر بطور مہمان خصوصی

    اکتوبر 7, 2025
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2025 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.