Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » عرب ممالک میں پاکستانی کاروباری افراد کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں – پاکستانی ایگزیکٹو فورم
    پاکستان

    عرب ممالک میں پاکستانی کاروباری افراد کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں – پاکستانی ایگزیکٹو فورم

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 9, 2025Updated:اکتوبر 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض (سعودی عرب):
    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات نے کہا ہے کہ عرب ممالک میں پاکستانی کاروباری افراد کے لیے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ ان مواقع کو دوطرفہ تعاون اور مضبوط تعلقات کے ذریعے مزید فروغ دیا جا سکتا ہے، اور انہیں پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

     

    ریاض میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) اور پاک فنانس کے زیرِ اہتمام ایک بزنس میٹ اپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پاکستانی کاروباری افراد کے درمیان رابطوں اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کو یقینی بنانا تھا۔ تقریب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، چارٹرڈ اکاؤنٹنسی، اور تعمیرات سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے شرکت کی۔

    اس موقع پر چیرمین پی ای ایف منیر احمد شاد اور صدر پاک فنانس نفر حسین سمیت دیگر شرکاء نے کہا کہ عرب ممالک

    چیرمین پی ای ایف منیر احمد شاد

    پاکستانی نوجوانوں کے کاروباری منصوبوں کی موثر مارکیٹنگ اور تیز رفتار ترقی کے لیے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔

    انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستانی کاروباری افراد کو چاہیے کہ وہ باہمی روابط مضبوط کریں، تجربات کا تبادلہ کریں، اور کاروباری سرگرمیوں کو مزید مستحکم اور پائیدار بنائیں۔ اس سے نہ صرف پاکستانیوں کے لیے نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ پاکستانی معیشت کے استحکام میں بھی مدد ملے گی

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں تقریب
    Next Article ریاض میں تین روزہ کلائمیٹ کنٹرول کانفرنس اختتام پذیر — ماہرین نے جدید ٹیکنالوجی اپنانے پر زور دیا
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ مارچ 12, 2026

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف کاروباری و سماجی شخصیت صفی اللہ خان…

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.