Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض فنانس لیڈرز حب کے زیرِ اہتمام مبین فیصل کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد

    جون 21, 2026

    ریاض میں بزمِ شاہین کے زیرِ اہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ، اوورسیز پاکستانی بچوں کا شاندار جوش و خروش

    جون 21, 2026

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں تقریب
    پاک بھارت تنازعہ

    سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں تقریب

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دمام، سعودی عرب:
    سعودی عرب کے شہر الدمام میں پاکستانی کمیونٹی کے زیرِ اہتمام پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستانی سفارت خانہ کے فوکل پرسن ندیم اختر چوہدری اور گرین گلوبل ایجوکیشن اکیڈمی کے سی ای او و صدر پاک گلوبل فورم پروفیسر احسان اللہ بھٹی تھے۔

    تقریب کا اہتمام کمیونٹی رہنماؤں عبدالباسط اور آصف گجر کی جانب سے کیا گیا۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ندیم اختر چوہدری نے کہا کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ نہ صرف حرمین شریفین کے تحفظ کو مضبوط کرے گا بلکہ دونوں ممالک کے مابین اسلامی اور برادرانہ تعلقات کو بھی نئی جہت دے گا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مشکل حالات میں بھرپور ساتھ دیا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان اب عالمی سطح پر اپنی کھوئی ہوئی حیثیت بحال کر رہا ہے۔ معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کے بعد پاکستان کے وقار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

    پروفیسر احسان اللہ بھٹی نے کہا کہ گرین گلوبل اکیڈمی سعودی عرب میں معیاری اور بامقصد تعلیم کے فروغ کیلئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکیڈمی جلد سعودی عرب کے تعلیمی میدان میں نمایاں مقام حاصل کرے گی۔

    آخر میں مقررین نے کہا کہ حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، اور پوری پاکستانی قوم اس کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسوشل کوآرڈینیشن کمیٹی کے زیر اہتمام فکری و سماجی نشست – او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر بطور مہمان خصوصی
    Next Article عرب ممالک میں پاکستانی کاروباری افراد کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں – پاکستانی ایگزیکٹو فورم
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض فنانس لیڈرز حب کے زیرِ اہتمام مبین فیصل کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد

    جون 21, 2026

    ریاض میں بزمِ شاہین کے زیرِ اہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ، اوورسیز پاکستانی بچوں کا شاندار جوش و خروش

    جون 21, 2026

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان جون 21, 2026

    ریاض فنانس لیڈرز حب کے زیرِ اہتمام مبین فیصل کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ریاض فنانس لیڈرز حب کے زیرِ اہتمام الخُبر…

    ریاض میں بزمِ شاہین کے زیرِ اہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ، اوورسیز پاکستانی بچوں کا شاندار جوش و خروش

    جون 21, 2026

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.