Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں “حفرة جهنم” کی خصوصی اسکریننگ — کرائم، ایکشن اور سماجی حقیقتوں پر مبنی ڈرامہ

    مئی 7, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ’ریاض پڑھ رہا ہے‘: کتب میلہ علم و ادب کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
    انٹرٹینمینٹ

    ’ریاض پڑھ رہا ہے‘: کتب میلہ علم و ادب کے متوالوں کی توجہ کا مرکز

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: 2025 کا ریاض بین الاقوامی کتب میلہ، جو ادب اتھارٹی برائے اشاعت وترجمہ کے زیرِ اہتمام ’ریاض پڑھ رہا ہے‘ کے عنوان سے جاری ہے، اپنے دوسرے روز بھی علم و ادب کے متوالوں کے لیے کشش کا مرکز رہا۔

    میلہ جامعہ امیرہ نوره میں منعقد ہو رہا ہے جہاں کتابوں کے شائقین، طلبہ، محققین اور اہلِ قلم بڑی تعداد میں شریک ہیں۔ انتظامیہ نے زائرین کے لیے مفت بس سروس فراہم کی ہے، جب کہ ریلوے اسٹیشن سے جامعہ تک ٹیکسی کرایہ اوسطاً 25 ریال ہے، جس کے بعد تقریباً 10 منٹ پیدل فاصلہ طے کرنا ہوتا ہے۔

    میلے میں 25 سے زیادہ ممالک کے 2 ہزار سے زائد اشاعتی ادارے، ایجنسیاں اور ثقافتی تنظیمیں شریک ہیں، اور اس کے دوران 200 سے زیادہ فکری و ثقافتی سرگرمیاں ترتیب دی گئی ہیں جن میں مذاکرے، مکالماتی نشستیں، محاضرات، مشاعرے اور ورکشاپس شامل ہیں۔
    کتب میلہ روزانہ صبح 11 بجے سے نصف شب تک عوام کے لیے کھلا رہتا ہے، جبکہ جمعہ کو دوپہر 2 بجے سے رات 12 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔

    یہ میلہ فکری و ادبی تبادلے کا ایک نمایاں پلیٹ فارم بن چکا ہے، جو مملکت سمیت دنیا بھر کے ادیبوں، مفکرین اور ناشرین کو ایک جگہ جمع کر رہا ہے۔

    #SaudiHeritageCommission
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپاکستان اور سعودی عرب کی شراکت داری مضبوط: گو ٹیلی کمیونیکیشنز گروپ کا اے آئی ہب منصوبہ
    Next Article ریاض میں شاہ سلمان انٹرنیشنل اکیڈمی برائے عربی زبان کی چوتھی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز — عربی لغت نگاری میں نئی راہیں، پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ماہرین کی شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض میں “حفرة جهنم” کی خصوصی اسکریننگ — کرائم، ایکشن اور سماجی حقیقتوں پر مبنی ڈرامہ

    مئی 7, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ مئی 7, 2026

    ریاض میں “حفرة جهنم” کی خصوصی اسکریننگ — کرائم، ایکشن اور سماجی حقیقتوں پر مبنی ڈرامہ

    ریاض،سنسنی خیز پولیس کرائم ڈرامہ سیریز “حفرة جهنم”، جو MBC شاہد کی اصل پروڈکشنز میں…

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.