Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » شیخ سعید کی جانب سے قونصلر توصیف خاور کے اعزاز میں الوداعی تقریب، نئے قونصلر محمد حمزہ کا پرتپاک خیرمقدم
    پاکستان

    شیخ سعید کی جانب سے قونصلر توصیف خاور کے اعزاز میں الوداعی تقریب، نئے قونصلر محمد حمزہ کا پرتپاک خیرمقدم

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب میں مقیم معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے صدر جناب شیخ سعید کی جانب سے سفارت خانۂ پاکستان کے قونصلر محترم جناب توصیف خاور صاحب کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سفارتی و سماجی شخصیات سمیت پاکستانی کمیونٹی کے نمایاں اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    تقریب کے دوران مقررین نے توصیف خاور صاحب کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے دورِ ذمہ داری میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل اور سفارتی روابط کے فروغ کے لیے گرانقدر کردار ادا کیا۔

    اس موقع پر نو تعینات قونصلر جناب محمد حمزہ کو خوش آمدید کہا گیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ شرکائے تقریب نے امید ظاہر کی کہ محمد حمزہ صاحب اپنے پیش رو کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی کمیونٹی کے لیے مزید سہولیات فراہم کریں گے۔

    صدر مسلم لیگ (ن) سعودی عرب شیخ سعید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی وطن عزیز کا قیمتی سرمایہ ہے، اور ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد، تعاون اور مثبت کردار کو فروغ دینا چاہیے۔ انہوں نے توصیف خاور صاحب کی خدمات کو سنہری حروف میں یاد رکھنے کا عزم کیا۔

    تقریب کے اختتام پر معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی عرب میں سبکدوش ہونے والے پاکستانی قونصلر افسر جناب توقیف خاور کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام
    Next Article حفل وداع على شرف القنصل السيد توصیف خاور، وترحيب حار بالقنصل الجديد السيد محمد حمزة
    ranaazeem

    Related Posts

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 6, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    قاہرہ — پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ، مصر کے زیرِ اہتمام جامعہ الازہر میں زیرِ تربیت 19…

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.