Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » یومِ سیاہ کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان الریاض میں تقریب کا انعقاد
    پاک بھارت تنازعہ

    یومِ سیاہ کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان الریاض میں تقریب کا انعقاد

    ranaazeemranaazeemنومبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    الریاض — سفارت خانہ پاکستان الریاض میں کشمیر کے حوالے سے یومِ سیاہ کی ایک پُر وقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں سفیرِ پاکستان احمد فاروق کے ہمراہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا، جس کے بعد کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف قراردادیں پیش کی گئیں۔ اس موقع پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف، اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔

    ان پیغامات میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کی گئی۔

    اپنے خطاب میں سفیرِ پاکستان احمد فاروق نے کہا کہ “کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اور پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔

    تقریب کے اختتام پر مقبوضہ کشمیر کے شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپاک سعودی تعلقات دہائیوں پر محیط، ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں — ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار
    Next Article وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی قاہرہ میں گرینڈ مصری میوزیم کے افتتاحی موقع پر پاکستان کی نمائندگی
    ranaazeem

    Related Posts

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان فروری 3, 2026

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    ریاض: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے ریاض میں پاکستانی صحافیوں سے…

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.