Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاک سعودی تعلقات دہائیوں پر محیط، ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں — ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار
    پاکستان

    پاک سعودی تعلقات دہائیوں پر محیط، ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں — ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض — ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، جو باہمی اعتماد، بھائی چارے اور تعاون کی بنیاد پر ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اب ایک نئے دور کے تعلقات میں داخل ہو چکے ہیں، جہاں اقتصادی، دفاعی، اور سماجی روابط مزید وسعت اختیار کر رہے ہیں۔ اسحاق ڈار نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کو دونوں برادر ممالک کے درمیان گہری اور پائیدار دوستی کی علامت قرار دیا۔

    انہوں نے کہا: “ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہم حرمین شریفین کے محافظ اور خدمت گزار ہیں۔ سعودی عرب کے ساتھ ہمارا رشتہ عقیدت، محبت اور باہمی اعتماد پر قائم ہے۔”

    ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اپنے سرکاری دورۂ سعودی عرب کے دوران ریاض میں سفارت خانۂ پاکستان پہنچے، جہاں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر نواف المالکی بھی موجود تھے۔

    اسحاق ڈار نے اپ گریڈ شدہ قونصلر ہال اور پاسپورٹ سیکشن کا افتتاح کیا اور پاکستانی کمیونٹی کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

    کمیونٹی اراکین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی نہ صرف معیشت بلکہ ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ “ہم اپنے لاکھوں محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی دیانت، محنت اور لگن سے زرمبادلہ بھیج کر ملک و قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔”

    انہوں نے کہا کہ پاکستان ترقی اور خوشحالی کی نئی راہوں پر گامزن ہے، اور حکومت عوامی فلاح و بہبود کے لیے پُرعزم ہے۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleوفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹرز سے خطاب “حکومت صحت کے شعبے میں جامع اصلاحات اور بیماریوں سے بچاؤ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے”
    Next Article یومِ سیاہ کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان الریاض میں تقریب کا انعقاد
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ مارچ 12, 2026

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف کاروباری و سماجی شخصیت صفی اللہ خان…

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.