Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » اسلامی یکجہتی کھیل 2025: پاکستانی باکسر فاطمہ زہرہ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، عروشہ سعید نے کُراش میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    پاکستان

    اسلامی یکجہتی کھیل 2025: پاکستانی باکسر فاطمہ زہرہ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، عروشہ سعید نے کُراش میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

    ranaazeemranaazeemنومبر 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض – پاکستان کی ابھرتی ہوئی باکسر فاطمہ زہرہ نے اسلامی یکجہتی کھیل 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی بار سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے، جو اُن کے لیے ہی نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔

    فاطمہ زہرہ نے مضبوط اعصاب، انتھک محنت اور غیر معمولی جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریفوں کو شکست دی اور سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی۔ اُن کی یہ کامیابی پاکستان میں خواتین باکسنگ کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔

    دوسری جانب پاکستان کی نمائندگی کرنے والی عروشہ سعید نے کُراش ویمنز 57 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ زہرہ نے کہا کہ ان کا مقصد فائنل میں پہنچ کر پاکستان کا پرچم مزید بلند کرنا ہے۔

    اسلامی یکجہتی کھیلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس مختلف مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں، جبکہ فاطمہ زہرہ کی پیش رفت کھیلوں کے شائقین کے لیے نئی امید کی کرن ثابت ہو رہی ہے۔

    @MOCSaudi (Arabic); @MOCSaudi_En (English) | Instagram @mocsaudi #ForbesMiddleEastWomenSummit #ForbesMiddleEastEvents #ForbesME #Riyadh #WomenInLeadership #VoicesOfChange Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #SaudiMinistryOfCulture #SaudiMinistryOfCulture
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپاکستان کی بیٹی مریم اجمل — علم اور عزم کی روشنی
    Next Article ادب، اشاعت اور ترجمہ کمیشن کی جانب سے پانچویں انٹرنیشنل ٹرانسلیشن فورم 2025 کا آغاز — 22 ممالک کے 70 ماہرین کی شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 6, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    قاہرہ — پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ، مصر کے زیرِ اہتمام جامعہ الازہر میں زیرِ تربیت 19…

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.