Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں پاکستان کے سب سے بڑے ریستوران ’دعوتِ مجبور‘ کا شاندار افتتاح
    انٹرٹینمینٹ

    ریاض میں پاکستان کے سب سے بڑے ریستوران ’دعوتِ مجبور‘ کا شاندار افتتاح

    ranaazeemranaazeemدسمبر 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی پکوان اپنی بے مثال لذت، خوشبو اور ذائقے کی بدولت دنیا بھر میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ سعودی عرب میں کاروبار کے وسیع مواقع میسر ہیں جن سے پاکستانی کاروباری حضرات بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان کے سب سے بڑے ریستوران ’دعوتِ مجبور‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا، جس نے اپنی انفرادیت اور اعلیٰ معیار کے باعث پاکستانی و سعودی کمیونٹی میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر لی ہے۔

    افتتاحی تقریب میں سعودی شہریوں کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ریستوران کا افتتاح سفارت خانہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی نجم نواز ثاقب نے سفیر پاکستان احمد فاروق کی نمائندگی کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے نجم نواز ثاقب نے کہا کہ پاکستانی کھانے نہ صرف ذائقے میں منفرد ہیں بلکہ سعودی عرب میں پاکستان کی ثقافت، روایات اور مہمان نوازی کو اجاگر کرنے کا بھی مؤثر ذریعہ ہیں۔ انہوں نے ’دعوتِ مجبور‘ کو پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات میں ایک خوش آئند اضافہ قرار دیا۔

    سفارت خانہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفیئر اتاشی نجم نواز ثاقب/ریستوران کے بانی محمد زرین مجبور

    ریستوران کے بانی محمد زرین مجبور نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’دعوتِ مجبور‘ کا بنیادی مقصد پاکستانی مہمان نوازی، ثقافت اور روایتی ذائقوں کو سعودی عوام تک پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ریستوران کمیونٹی کے درمیان اتحاد، تعاون اور مثبت روابط کی علامت بنے گا۔

    تقریب سے خطاب کرنے والے دیگر مقررین نے کہا کہ اس نوعیت کے معاشی و تجارتی منصوبے سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور سعودی حکومت کے تعاون کا واضح ثبوت ہیں، جو دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

    افتتاحی تقریب میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران، مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے نمائندگان اور کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی اور ریستوران کے قیام کو خوش آئند قرار دیا۔

    #JohnnyDepp #SaudiFilmConfex #EdwardScissorhands #JohnnyDeppBestActor #JohnnyDeppIsALegend #JohnnyDeppIsLoved Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #SaudiMinistryOfCulture #SaudiMinistryOfCulture
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی ایلیٹ شیفس مقابلہ 2025 کا اختتام، ہوریکا ریاض میں فاتحین کو اعزازات
    Next Article سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی آرمی چیف کو شاہ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا
    ranaazeem

    Related Posts

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 6, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    قاہرہ — پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ، مصر کے زیرِ اہتمام جامعہ الازہر میں زیرِ تربیت 19…

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.