Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » جدہ: پاکستان قومی یکجہتی فورم کے وفد کی نئے قونصل جنرل سید مصطفی ربانی سے تعارفی ملاقات
    پاکستان

    جدہ: پاکستان قومی یکجہتی فورم کے وفد کی نئے قونصل جنرل سید مصطفی ربانی سے تعارفی ملاقات

    ranaazeemranaazeemدسمبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ (نورالحسن گجر) پاکستان قومی یکجہتی فورم جدہ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل سید مصطفی ربانی سے تعارفی ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد قونصل جنرل کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرنا اور فورم کی سرگرمیوں، اغراض و مقاصد اور کارکردگی سے آگاہ کرنا تھا۔

    وفد کی قیادت نو منتخب کنوینئر پاکستان قومی یکجہتی فورم سردار وقاص عنایت نے کی۔ وفد میں مختلف سیاسی، سماجی اور فلاحی تنظیموں کے نمائندہ رہنماؤں نے شرکت کی، جن میں چوہدری محمد اکرم گجر (چیئرمین مسلم لیگ ن)، چوہدری اظہر وڑائچ (سابق مشیر و چیئرمین انویسٹرز فورم)، چوہدری تصور حسین (صدر پاکستان پیپلز پارٹی)، بشیر خان سواتی (چیئرمین پاکستان ویلفیئر سوسائٹی)، راجہ محمد ریاض (صدر رابطہ کمیٹی)، شریف الزمان (صدر پاکستان ویلفیئر فورم)، علی خورشید ملک (صدر کبابش آرٹس کونسل)، سردار اشفاق خان (صدر مسلم کانفرنس)، جان گلزار (صدر پاکستان کرسچن کمیونٹی)، بشیر (جنرل سیکرٹری پاکستان ویلفیئر سوسائٹی)، شیر خٹک (جنرل سیکرٹری اے این پی) اور چوہدری احسان الٰہی گجر (جنرل سیکرٹری آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن) شامل تھے۔

    اس موقع پر ہیڈ آف چانسلری چوہدری غلام حسین، عبداللہ گھمن اور قونصلیٹ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ وفد نے قونصل جنرل کو پاکستان قومی یکجہتی فورم کے قیام، اغراض و مقاصد اور اب تک کی سرگرمیوں سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

    قونصل جنرل سید مصطفی ربانی نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے فورم کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ قومی یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

    بعد ازاں وفد نے سابق قونصل جنرل خالد مجید سے بھی ملاقات کی اور ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جس میں باہمی تعاون اور قومی یکجہتی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

    @MOCSaudi (Arabic); @MOCSaudi_En (English) | Instagram @mocsaudi #ForbesMiddleEastWomenSummit #ForbesMiddleEastEvents #ForbesME #Riyadh #WomenInLeadership #VoicesOfChange #JohnnyDepp #SaudiFilmConfex #EdwardScissorhands #JohnnyDeppBestActor #JohnnyDeppIsALegend #JohnnyDeppIsLoved Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleمدینہ منورہ میں پرنس محمد بن سلمان عالمی مرکز برائے عربی خطاطی کا افتتاح
    Next Article ائمہ اور شہزادوں کے محلات پہلی بار عوام کے لیے کھول دیے گئے درعیہ سیزن کے تحت الطریف تاریخی ضلع میں “ہل القصور” پروگرام کا آغاز
    ranaazeem

    Related Posts

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان فروری 3, 2026

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    ریاض: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے ریاض میں پاکستانی صحافیوں سے…

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.