Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » لاہور میں گلوبل سی آئی ایس او سمٹ کا انعقاد، عالمی ماہرینِ سائبر سیکیورٹی کی شرکت
    پاکستان

    لاہور میں گلوبل سی آئی ایس او سمٹ کا انعقاد، عالمی ماہرینِ سائبر سیکیورٹی کی شرکت

    ranaazeemranaazeemجنوری 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور میں ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی کے شعبے کا ایک بڑا عالمی ایونٹ گلوبل سی آئی ایس او سمٹ منعقد کیا گیا، جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے سائبر سیکیورٹی اور آئی ٹی کے ماہرین نے شرکت کی۔

    گلوبل سی آئی ایس او سمٹ میں جدید ٹیکنالوجی، سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل مستقبل سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سمٹ کا مقصد پاکستان کے ڈیجیٹل نظام کو مضبوط بنانا اور عالمی تجربات کو مقامی سطح پر متعارف کرانا تھا۔

    گلوبل سی آئی ایس او فورم کے صدر ڈاکٹر اردال اوزکایا، اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی (PwC پاکستان) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عبدالقادر، سعودی عرب سے عدنان رفیق احمد (فاؤنڈر VCEO)

    اس موقع پر گلوبل سی آئی ایس او فورم کے صدر ڈاکٹر اردال اوزکایا، اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی (PwC پاکستان) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عبدالقادر، سعودی عرب سے عدنان رفیق احمد (فاؤنڈر VCEO) اور دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ہیڈ آف انفارمیشن سیکیورٹی اینڈ کمپلائنس فیصل خان نے خطاب کیا۔

    مقررین کا کہنا تھا کہ گلوبل سی آئی ایس او سمٹ محض ایوارڈز کی تقریب نہیں بلکہ ایک ایسا عالمی پلیٹ فارم ہے جہاں ملکی اور غیر ملکی ماہرین سائبر سیکیورٹی کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل پر تبادلۂ خیال کرتے ہیں۔

    دنیا کے 50 سے زائد ممالک سے وابستہ اس عالمی فورم کے صدر ڈاکٹر اردال اوزکایا خصوصی طور پر امریکہ سے پاکستان آئے اور لاہور میں سمٹ کی قیادت کی۔ سمٹ میں 500 سے زائد ٹیکنالوجی اور سیکیورٹی لیڈرز نے شرکت کی۔

    ایونٹ میں 100 سے زائد اوورسیز پاکستانی ماہرین اور اعلیٰ عہدیداران بھی شریک ہوئے، جنہوں نے ملکی قیادت کے ساتھ مل کر آئی ٹی اور سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ، کینیڈا، قطر اور دیگر ممالک کے نمائندے بھی سمٹ کا حصہ تھے۔

    منتظمین کے مطابق گلوبل سی آئی ایس او سمٹ پاکستان کو عالمی سطح پر ایک مضبوط ٹیکنالوجی حب بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی اور نوجوانوں، اداروں اور انڈسٹری کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

    @ITCNAsia #Pakistan #tech #World CIO 200 Summit
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح کر دیا
    Next Article وزیرِ ثقافت کی سرپرستی میں سعودی نیشنل آرکسٹرا کی شاندار پیشکش “مرایا ہال” العلا میں منعقد
    ranaazeem

    Related Posts

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.