Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح کر دیا
    پاکستان

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی نئی چانسلری عمارت کا افتتاح کر دیا

    ranaazeemranaazeemجنوری 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ:
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج جدہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی نئی چانسلری عمارت کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل پاکستان جدہ سید مصطفیٰ ربانی، سعودی معززین، پاکستانی کمیونٹی کے افراد اور قونصلیٹ کے افسران نے شرکت کی۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے قونصلیٹ جنرل جدہ کی کارکردگی کو سراہا اور سعودی عرب کی حکومت کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا اور نئی چانسلری میں قونصلیٹ کی تمام سرگرمیاں منتقل کرنے کی باضابطہ منظوری دی۔

    سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ نئی چانسلری عمارت مغربی سعودی عرب میں مقیم تقریباً 18 لاکھ پاکستانیوں کو جدید، مؤثر اور بہتر قونصلی خدمات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

    افتتاحی تقریب کے دوران قومی پرچم کشائی، شجر کاری، فیتہ کاٹنے، یادگاری تختی کی نقاب کشائی اور پاکستان و سعودی عرب کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط تعلقات کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر نئی چانسلری کی سہولیات اور خصوصیات پر مشتمل ایک ویڈیو پریزنٹیشن بھی پیش کی گئی۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپاک میڈیا جرنلسٹ فورم کے عہدیداران کی نو تعینات قونصل جنرل پاکستان جدہ سید مصطفی ربانی سے تعارفی ملاقات
    Next Article لاہور میں گلوبل سی آئی ایس او سمٹ کا انعقاد، عالمی ماہرینِ سائبر سیکیورٹی کی شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.