Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض: پی آئی اے ریاض ریجن کے سبکدوش مینیجر ملک محمد بلال احمد کے اعزاز میں پروقار تقریب
    پاکستان

    ریاض: پی آئی اے ریاض ریجن کے سبکدوش مینیجر ملک محمد بلال احمد کے اعزاز میں پروقار تقریب

    ranaazeemranaazeemجنوری 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض (رانا عظیم)
    سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ریاض ریجن کے سبکدوش ہونے والے مینیجر ملک محمد بلال احمد کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں سفارتی اور پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی اور ان کی خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔

    سعودی دارالحکومت ریاض میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت شیخ سعید احمد کی جانب سے منعقدہ اس تقریب میں سفارتی، سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیات شریک ہوئیں۔ اس موقع پر سفارت خانہ پاکستان کے پریس اتاشی حسیب سلطان، ویلفیئر اتاشی نجم نواز ثاقب، چوہدری سجاد اور شیخ سعید احمد نے پی آئی اے اور ملک محمد بلال احمد کی خدمات کو سراہا۔

    مقررین نے کہا کہ پی آئی اے ایک قومی ادارہ ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو معیاری سفری سہولیات فراہم کر رہا ہے، جبکہ ملک محمد بلال احمد نے بطور ریاض ریجن مینیجر فرض شناسی، دیانت داری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔

    اس موقع پر ملک محمد بلال احمد نے کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی نہایت متحرک کردار ادا کر رہی ہے اور بطور پی آئی اے عہدیدار ان کی ہمیشہ کوشش رہی کہ کمیونٹی اور ادارے کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ اس کے مثبت اثرات ملکی معیشت پر مرتب ہوں۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا جوش و خروش سے منعقد
    Next Article ریاض: کیپٹل پریمیئر لیگ کے تحت سندھ اسٹرائیکرز کی افتتاحی تقریب منعقد
    ranaazeem

    Related Posts

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.