Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سعودی عرب کی زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی (زاتکا) نے آج عالمی یومِ کسٹمز منایا
    ٹرینڈنگ

    سعودی عرب کی زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی (زاتکا) نے آج عالمی یومِ کسٹمز منایا

    ranaazeemranaazeemجنوری 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب کی زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی (زاتکا) نے آج عالمی یومِ کسٹمز منایا۔ اس سال کا موضوع تھا.”کسٹمز چوکسی اور ذمہ داری کے ذریعے معاشرے کا تحفظ”۔تقریب میں کسٹمز نظام سے وابستہ مختلف اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زاتکا کے گورنر انجینئر سہیل بن محمد ابانمی نے کہا کہ کسٹمز کا نظام معاشرے کے تحفظ اور قومی سلامتی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کسٹمز نہ صرف تجارت کو آسان بناتا ہے بلکہ عوام کو بہتر سہولیات بھی فراہم کرتا ہے، جو سعودی وژن 2030 کے اہداف کے مطابق ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ زاتکا جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا تجزیے اور جدید اسکیننگ آلات کے ذریعے کسٹمز نظام کو مسلسل بہتر بنا رہا ہے۔ان اقدامات سے اسمگلنگ، غیر قانونی مالی سرگرمیوں اور ممنوعہ اشیاء کی روک تھام میں مدد مل رہی ہے، جبکہ تجارتی سرگرمیاں بھی بغیر رکاوٹ جاری رہتی ہیں۔

    گورنر نے کہا کہ زاتکا نے تجارت کو آسان بنانے کے لیے ملکی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ شراکت داری اور معاہدے کیے ہیں، جس سے تجارتی نظام مزید محفوظ اور مؤثر ہوا ہے۔

    اپنے خطاب کے اختتام پر انہوں نے تمام کسٹمز اہلکاروں کی محنت اور قومی جذبے کو سراہا اور کہا کہ باہمی تعاون ہی محفوظ اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے۔تقریب کے آخر میں زاتکا کے شراکت دار اداروں کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزازات بھی دیے گئے۔

    @MOCSaudi (Arabic); @MOCSaudi_En (English) | Instagram @mocsaudi @ZATCA_SA
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض: مجلسِ پاکستان کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر محمد آصف قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ
    Next Article ریاض میں گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس، وفاقی وزیر نے پاکستان کی لیبر تیاری اور عالمی تعاون کو اجاگر کیا
    ranaazeem

    Related Posts

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    فروری 3, 2026

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان فروری 3, 2026

    2025 پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا: سفیر احمد فاروق

    ریاض: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے ریاض میں پاکستانی صحافیوں سے…

    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی و بیکری برانڈ “سوغات سویٹس اینڈ بیکرز” کا سعودی عرب میں شاندار آغاز

    فروری 2, 2026

    کراچی میں “AI for Her” کا انعقاد، خواتین کے لیے مصنوعی ذہانت میں شمولیت اور قیادت کو فروغ

    جنوری 29, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.