Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض: مجلسِ پاکستان کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر محمد آصف قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ
    پاکستان

    ریاض: مجلسِ پاکستان کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر محمد آصف قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ

    ranaazeemranaazeemجنوری 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض میں مجلسِ پاکستان کے زیرِ اہتمام شہر کے ذروہ ہال میں مجلسِ پاکستان کے سابق صدر ڈاکٹر محمد آصف قریشی کے اعزاز میں ایک پُروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کی میزبانی مجلسِ پاکستان کے صدر رانا عبد الرؤف، سرپرستِ اعلیٰ سید ثاقب زبیر اور جنرل سیکریٹری رانا عمر فاروق نے کی۔

    تقریب میں رانا خالد اکرم، چوہدری سجاد، چوہدری خادم حسین، محمد یوسف اسماعیل، عمر فاروق کیلانی، انعام خان، ابراہیم جٹ اور توصیف احمد سمیت ریاض میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے معزز افراد نے بھرپور شرکت کی۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ڈاکٹر محمد آصف قریشی کی سماجی، فلاحی اور تنظیمی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محمد آصف قریشی نے اپنے دورِ صدارت میں مجلسِ پاکستان کو منظم اور فعال بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستانی کمیونٹی کو متحد کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کی خدمات مجلسِ پاکستان کی تاریخ کا روشن باب ہیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

    اس موقع پر ڈاکٹر محمد آصف قریشی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے مجلسِ پاکستان کی قیادت اور اراکین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں ہمیشہ کمیونٹی کی خدمت پر فخر رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مجلسِ پاکستان آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرتی رہے گی۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleوفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا قاہرہ میں سفارتخانہ پاکستان کا دورہ، جامعہ الازہر میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ سے ملاقات
    Next Article سعودی عرب کی زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی (زاتکا) نے آج عالمی یومِ کسٹمز منایا
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ مارچ 12, 2026

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف کاروباری و سماجی شخصیت صفی اللہ خان…

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.