Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا قاہرہ میں سفارتخانہ پاکستان کا دورہ، جامعہ الازہر میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ سے ملاقات
    پاکستان

    وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا قاہرہ میں سفارتخانہ پاکستان کا دورہ، جامعہ الازہر میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبہ سے ملاقات

    ranaazeemranaazeemجنوری 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سفارتخانہ پاکستان کا دورہ کیا، جہاں جامعہ الازہر میں زیرِ تعلیم 254 پاکستانی طلبہ کے نمائندگان نے ان سے ملاقات کی۔

    وفاقی وزیر نے فرداً فرداً طلبہ سے ان کے تدریسی عمل، تعلیمی ماحول اور درپیش مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ کو اپنے مصری ہم منصب سے ہونے والی ملاقات میں اسکالرشپس سے متعلق ہونے والی گفتگو سے بھی آگاہ کیا۔

    سردار محمد یوسف نے کہا کہ جامعہ الازہر عالمِ اسلام کے لیے مرکزی حیثیت رکھتی ہے اور فتویٰ کے حوالے سے ایک مسلمہ اور مستند ادارہ ہے۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ اس تاریخی اور لازوال ادارے سے حاصل کردہ تعلیمات کو دینی و دنیاوی علوم کے فروغ اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے بروئے کار لائیں۔

    وفاقی وزیر نے طلبہ کو درپیش مسائل اور جامعہ الازہر میں تعلیم کے حوالے سے مزید بہتر انتظامات کے لیے دی جانے والی تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور یقین دلایا کہ وزارتِ مذہبی امور ان مسائل کے مؤثر حل کے لیے بھرپور معاونت فراہم کرے گی۔

    انہوں نے طلبہ کو نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت اور پاکستان کے روشن تشخص کو اجاگر کرنے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنے کی تلقین کی۔

    طلبہ نے تدریسی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے چند سفارشات پیش کیں، جن پر عملدرآمد کے لیے وفاقی وزیر نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

    دورے کے اختتام پر وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے سفارتخانہ پاکستان قاہرہ میں معزز مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے

    #cairo Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض: کیپٹل پریمیئر لیگ کے تحت سندھ اسٹرائیکرز کی افتتاحی تقریب منعقد
    Next Article ریاض: مجلسِ پاکستان کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر محمد آصف قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ
    ranaazeem

    Related Posts

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 6, 2026

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    قاہرہ — پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ، مصر کے زیرِ اہتمام جامعہ الازہر میں زیرِ تربیت 19…

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.