Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض: مجلس پاکستان کے زیرِ اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کے اعزاز میں تقریب
    پاکستان

    ریاض: مجلس پاکستان کے زیرِ اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کے اعزاز میں تقریب

    ranaazeemranaazeemفروری 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی دارالحکومت ریاض میں مجلس پاکستان کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ریاض میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    تقریب کی میزبانی رانا عبدالرؤف، سید ثاقب زبیر اور رانا عمر فاروق نے کی، جبکہ سفارت خانہ پاکستان کے ویلفیئر اتاشی صاعد عزیز نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کے سفیر کا کردار ادا کر رہے ہیں اور ملک کا مثبت تشخص اجاگر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہی پاکستان کی اصل شناخت اور سب سے بڑا سرمایہ ہیں، جن کی محنت اور دیانت قابلِ فخر ہے۔

    ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے بتایا کہ الخدمت فاؤنڈیشن ملک میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے “الخدمت بنو قابل پروگرام” کے تحت عملی اقدامات کر رہی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید ہنر سکھا کر بیرونِ ملک روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا کردار صرف ترسیلاتِ زر تک محدود نہیں بلکہ وہ فلاحی، تعلیمی اور سماجی شعبوں میں بھی نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن اوورسیز پاکستانیوں کے مشوروں سے ملک میں تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبوں کو مزید وسعت دے رہی ہے۔

    تقریب کے اختتام پر شرکاء نے الخدمت فاؤنڈیشن کی فلاحی خدمات کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مستقبل میں بھی ان سرگرمیوں میں بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleکویت ، – ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (DCO) نے اپنی پانچویں جنرل اسمبلی کے اختتام کا اعلان کیا
    Next Article گھوڑے ویژن 2030 کے منصوبوں کے مرکز میں ریاض میں منعقدہ ایشیائی ہارس ریسنگ کانفرنس میں شعبۂ فروسہ سے متعلق نئے منصوبوں کا اعلان
    ranaazeem

    Related Posts

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.