Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    مئی 4, 2026

    رنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر

    مئی 3, 2026

    پاکستانی فنانس کمیونٹی کا ریاض میں ذہنی صحت کے موضوع پر اہم اجتماع

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » گھوڑے ویژن 2030 کے منصوبوں کے مرکز میں ریاض میں منعقدہ ایشیائی ہارس ریسنگ کانفرنس میں شعبۂ فروسہ سے متعلق نئے منصوبوں کا اعلان
    ٹرینڈنگ

    گھوڑے ویژن 2030 کے منصوبوں کے مرکز میں ریاض میں منعقدہ ایشیائی ہارس ریسنگ کانفرنس میں شعبۂ فروسہ سے متعلق نئے منصوبوں کا اعلان

    ranaazeemranaazeemفروری 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض – سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں جاری ویژن 2030 کے منصوبوں کے قائدین نے اکتالیسویں ایشیائی ہارس ریسنگ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ فروسہ اور دیگر کھیل ملک میں جامع اقتصادی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔

    کھیلوں کا شعبہ ہمیشہ سے مملکت کے ویژن کا بنیادی ستون رہا ہے، جسے گالف، ٹینس اور فٹبال سمیت مختلف کھیلوں میں بڑی سرمایہ کاری کی حمایت حاصل ہے۔ تاہم گھڑ دوڑ سے گہری وابستگی نے اسے مملکت بھر میں تیزی سے ترقی کرتے متعدد منصوبوں کا محرک بنا دیا ہے۔

    ریاض میں منعقدہ کانفرنس کے دوران اس موضوع پر ایک خصوصی مذاکرہ منعقد ہوا، جس کا اہتمام ایشین فیڈریشن آف ہارس ریسنگ اتھارٹیز نے کیا اور میزبانی کلب سباقات الخیل نے کی۔

    اسی روز دارالحکومت کے قریب القدیہ میں نئے ریس کورس کے قیام کا اعلان بھی کیا گیا، جس سے واضح ہوا کہ گھوڑے نہ صرف سعودی معاشرے کا لازمی جز ہیں بلکہ وسیع تر اقتصادی ترقی کے لیے بھی اہم ذریعہ ہیں۔

    العلا میں شعبۂ کھیل کے تحت فروسہ کی ترقی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم ہیڈاوے نے کہا کہ گھوڑے اس اسٹریٹجک منصوبے کا مرکزی حصہ ہیں، جہاں رواں سال فیڈریشن ایکویسٹر انٹرنیشنل کی زیر نگرانی عالمی چیمپئن شپ منعقد ہوگی۔

    انہوں نے کہا:
    “گھوڑے ہمارے منصوبے کا بنیادی اسٹریٹجک ستون ہیں اور ویژن 2030 کے تحت اقتصادی ترقی، معیشت کے تنوع، سیاحت کے فروغ اور مملکت کے اس خطے کو عالمی سطح پر متعارف کرانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔”

    انہوں نے مملکت میں گھڑ دوڑ کے مختلف منصوبوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ایک مربوط نظام تشکیل پائے گا جو عالمی معیار کی ریسنگ تقریبات کی میزبانی کی راہ ہموار کرے گا۔

    ادھر القدیہ انویسٹمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ریس کورس کے سربراہ مارک ہیوٹ نے نئے میدان کے قیام کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ مستقبل میں سعودی کپ کا مستقل مقام ہوگا۔

    انہوں نے کہا:
    “ہم اقتصادی استحکام، مواقعوں میں اضافہ، روزگار کی فراہمی، پائیداری کے حصول اور انفراسٹرکچر کی ترقی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ ہم 5 لاکھ افراد پر مشتمل نئی رہائشی و سماجی کمیونٹیز تعمیر کر رہے ہیں، جو سیاحت، مہمان نوازی، تعلیم، کھیل اور تفریح کے شعبوں میں 2 لاکھ ملازمتیں فراہم کریں گی۔”

    @MOCSaudi (Arabic); @MOCSaudi_En (English) | Instagram @mocsaudi
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleریاض: مجلس پاکستان کے زیرِ اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن کے اعزاز میں تقریب
    Next Article ریاض میں سعودی پاکستانی پروفیشنلز کمیونٹی کی “کافی کنیکٹ” نیٹ ورکنگ نشست کا انعقاد
    ranaazeem

    Related Posts

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    مئی 4, 2026

    رنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر

    مئی 3, 2026

    پاکستانی فنانس کمیونٹی کا ریاض میں ذہنی صحت کے موضوع پر اہم اجتماع

    اپریل 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 4, 2026

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    ریاض: انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام سعودی دارالحکومت ریاض…

    رنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر

    مئی 3, 2026

    پاکستانی فنانس کمیونٹی کا ریاض میں ذہنی صحت کے موضوع پر اہم اجتماع

    اپریل 30, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.