Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    گرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی

    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستانی فنانس کمیونٹی کا ریاض میں ذہنی صحت کے موضوع پر اہم اجتماع
    پاکستان

    پاکستانی فنانس کمیونٹی کا ریاض میں ذہنی صحت کے موضوع پر اہم اجتماع

    ranaazeemranaazeemاپریل 30, 2026Updated:اپریل 30, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ریاض فنانس لیڈرز حب کے زیر اہتمام امریکہ سے آئے ہوئے ڈاکٹر انسب خالد کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی نعیم قریشی اور زبیر خان بلوچ نے کی، جس میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی فنانس کمیونٹی کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔

    ڈاکٹر انسب خالد نے اپنے خطاب میں کہا کہ فنانس بظاہر ایک خشک شعبہ ہے، تاہم اس میں کامیابی کے لیے ذہنی صحت کا بہتر ہونا نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ بہت سے افراد ذہنی مسائل کا شکار ہوتے ہیں مگر اس کا اظہار نہیں کرتے، اس لیے ضروری ہے کہ انسان اپنی زندگی میں توازن برقرار رکھے اور اپنی صحت کا خصوصی خیال رکھے۔

    ضیاء مصطفیٰ نے کہا کہ ذہنی صحت کے لیے پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں توازن ناگزیر ہے۔ ڈاکٹر محمد عظیم اور محمد دانش کا کہنا تھا کہ بہت سے افراد ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں لیکن اکثر انہیں خود بھی اس کا ادراک نہیں ہوتا۔

    طاہر مقبول نے کہا کہ اینزائٹی کو عام سی کیفیت سمجھ لیا جاتا ہے، حالانکہ اس پر خصوصی توجہ دینا ضروری ہے۔ عمار الحسن کے مطابق ہر کمپنی کو اپنے عملے کی ذہنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے، جبکہ عظیم شیخ اور شکیل احمد نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں اپنے لیے وقت نکالنا چاہیے۔

    دیگر مقررین میں مدثر فاروق، مبشر خان، ابو بکر اور فصیح الدین شامل تھے، جنہوں نے ذہنی صحت پر خصوصی توجہ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

    تقریب میں شرکت کرنے والی معزز شخصیات میں ضیاء مصطفیٰ، محمد دانش، ڈاکٹر محمد عظیم، مدثر فاروق، محمد نعمان، عمار الحسن، زبیر خان بلوچ، عظیم شیخ، شکیل احمد، اجمل نیاز، طاہر مقبول، نعیم قریشی، مبشر خان، ابو بکر اور فصیح الدین شامل تھے۔

    آخر میں نعیم قریشی اور زبیر خان بلوچ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ بھی ایسے معلوماتی پروگرامز کے انعقاد کے عزم کا اظہار کیا۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleڈاکٹر محمد ریاض چوہدری انتقال کر گئے، اردو ادب کی ایک عہد ساز شخصیت رخصت
    Next Article رنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر
    ranaazeem

    Related Posts

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    پاکستان انٹرنیشنل اسکول، انگلش سیکشن میں عظمت اور کامیابی کے 30 سال کا جشن

    جون 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    ٹرینڈنگ جون 16, 2026

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اپنے افتتاحی…

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    گرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی

    جون 16, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.