Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    گرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی

    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد
    پاکستان

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    ranaazeemranaazeemمئی 4, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام سعودی دارالحکومت ریاض میں مصنوعی ذہانت (AI) کے موضوع پر ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں پاکستانی سفیر احمد فاروق سمیت انجنیئرز اور پیشہ ور افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    سیمینار کے دوران مقررین نے موجودہ دور میں مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی اہمیت اور مستقبل میں اس کے وسیع تر استعمال پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔ ڈاکٹر نوہد شیروانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا تیزی سے AI کے استعمال کی جانب بڑھ رہی ہے، اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ ساتھ سرکاری و نیم سرکاری ادارے بھی اس ٹیکنالوجی کو اپنا رہے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ سعودی عرب اور پاکستان میں مقیم نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ مصنوعی ذہانت کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید نکھاریں۔

    پاکستانی سفیر احمد فاروق

    پاکستانی سفیر احمد فاروق نے اپنے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب AI کے شعبے کو بھرپور فروغ دے رہا ہے، اور یہ ایک ایسا میدان ہے جہاں پاکستانی ماہرین کے لیے روزگار کے بہترین مواقع موجود ہیں۔

     

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے چیئرمین ڈاکٹر رفیق احمد

    نے کہا کہ ادارہ ہمیشہ ایسے سیمینارز کے انعقاد کے لیے کوشاں رہا ہے جو پاکستانی انجنیئرز اور طلباء میں جدید ٹیکنالوجی اور جدت کے فروغ کا باعث بنیں، اور اس سلسلے میں ادارہ کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleرنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر
    Next Article اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور
    ranaazeem

    Related Posts

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    گرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی

    جون 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    ٹرینڈنگ جون 16, 2026

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اپنے افتتاحی…

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    گرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی

    جون 16, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.