Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    صدر پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن (کے ایس اے)، احسن عباسی کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں افطار تقریب کا انعقاد.

    فروری 24, 2026

    ریاض: ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول — افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

    فروری 19, 2026

    ہائی کیپیبلٹیز فار ٹیلی کمیونیکیشنز کمپنی لمیٹڈاور فرحان کمرشل کمپنی لمیٹڈ ریاض میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو میں نمایاں مرکزِ توجہ

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض: یوتھ فورم کے زیر اہتمام استقبالِ رمضان کانفرنس کامیابی سے انعقاد پذیر
    پاکستان

    ریاض: یوتھ فورم کے زیر اہتمام استقبالِ رمضان کانفرنس کامیابی سے انعقاد پذیر

    ranaazeemranaazeemفروری 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض میں یوتھ فورم کے زیر اہتمام استقبالِ رمضان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہرِ ریاض کی نمایاں سماجی و مذہبی شخصیات، نوجوانوں اور کمیونٹی کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ اس تقریب کا مقصد ماہِ مقدس رمضان کی تیاری، اس کی روحانی برکات کو اجاگر کرنا اور نوجوان نسل کو دینی و اخلاقی اقدار کی طرف راغب کرنا تھا۔

    کانفرنس سے صدر یوتھ فورم ابراہیم جٹ، معروف عالم الغنی صدیقی اور سماجی رہنما عتیق الرحمن نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطابات میں رمضان المبارک کی فضیلت، صبر و تقویٰ کی اہمیت اور نوجوانوں کے معاشرتی اصلاح میں کردار پر روشنی ڈالی۔

    صدر یوتھ فورم ابراہیم جٹ نے کہا: “رمضان المبارک محض عبادات کا مہینہ نہیں بلکہ خود احتسابی، نظم و ضبط اور سماجی خدمت کا عملی درس بھی دیتا ہے۔ نوجوان اس بابرکت مہینے میں عبادات کے ساتھ ساتھ فلاحی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔”

    معروف الغنی صدیقی نے قرآنِ مجید کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے، نماز باجماعت کی پابندی اور باہمی رواداری کو فروغ دینے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ رمضان ہمیں اخوت، مساوات اور ایثار کا درس دیتا ہے۔

    سماجی رہنما عتیق الرحمن نے کمیونٹی کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اجتماعات نوجوانوں میں روحانی بیداری پیدا کرتے ہیں اور انہیں مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرتے ہیں۔

    تقریب میں ایڈووکیٹ معاذ بن فضل، امیر حمزہ، ابو مومن سمیت متعدد نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ یوتھ فورم کے نمائندگان اور اہلیانِ ریاض کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ رمضان المبارک میں عبادات، خیرات اور سماجی خدمات کے ذریعے معاشرے میں مثبت کردار ادا کریں گے۔

    اختتام پر اجتماعی دعا کی گئی اور امتِ مسلمہ کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleگورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول چونیاں میں سالانہ اسپورٹس گالا، نمایاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم
    Next Article اولم ٹیک سیزن 2 میں تاریخ رقم — پاکستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل لیڈرز اسپورٹس گالا کامیابی سے اختتام پذیر کراچی: آئی ٹی پروفیشنلز اسپورٹس گالا میں 500 سے زائد کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    صدر پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن (کے ایس اے)، احسن عباسی کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں افطار تقریب کا انعقاد.

    فروری 24, 2026

    ریاض: ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول — افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

    فروری 19, 2026

    ہائی کیپیبلٹیز فار ٹیلی کمیونیکیشنز کمپنی لمیٹڈاور فرحان کمرشل کمپنی لمیٹڈ ریاض میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو میں نمایاں مرکزِ توجہ

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان فروری 24, 2026

    صدر پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن (کے ایس اے)، احسن عباسی کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں افطار تقریب کا انعقاد.

    ریاض، مملکتِ سعودی عرب — صدر پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن (کے ایس اے)، احسن…

    ریاض: ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول — افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

    فروری 19, 2026

    ہائی کیپیبلٹیز فار ٹیلی کمیونیکیشنز کمپنی لمیٹڈاور فرحان کمرشل کمپنی لمیٹڈ ریاض میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو میں نمایاں مرکزِ توجہ

    فروری 18, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.