Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور
    پاکستان

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    ranaazeemranaazeemمئی 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ (نورالحسن گجر سے) — دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم، پاک میڈیا جرنلسٹ فورم انٹرنیشنل نے عالمی یوم صحافت کی آزادی کے موقع پر ایک انٹرنیشنل ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا۔

    اس کانفرنس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ملکی و غیر ملکی صحافیوں، میڈیا پروفیشنلز، تجزیہ کاروں، مختلف ممالک کے سفراء، ماہرین اور تنظیم کے اراکین و عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین چوہدری نورالحسن گجر اور صدر ڈاکٹر عبدالرحمن اسامہ نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض اینکر پرسن رامین محمود نے سرانجام دیے۔

    تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن (OPF) سید قمر رضا اور چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن بیرسٹر امجد ملک تھے۔

    شرکاء نے کہا کہ آزادی صحافت جمہوری اقدار کے فروغ، شفافیت اور اداروں کو جوابدہ بنانے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں صحافی سنسرشپ، غلط معلومات کے پھیلاؤ، پیشہ ورانہ خطرات اور آزادی اظہار پر پابندیوں جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔

    مہمان خصوصی سید قمر رضا اور بیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ حکومت پاکستان اوورسیز صحافیوں کو مراعات فراہم کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے اس ورچوئل کانفرنس کو پیشہ ورانہ اصولوں اور آزادی صحافت کے حوالے سے عالمی آگاہی کے لیے اہم اقدام قرار دیا۔

    کانفرنس میں دیگر نمایاں شخصیات میں امریکہ میں اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سفیر ڈاکٹر ملک ندیم عابد، جرمنی میں پاکستانی سفیر ثقلین سیدہ، آسٹریا میں پاکستان کے سفیر کامران اختر، وائس چانسلر ہزارہ یونیورسٹی ڈاکٹر اکرام اللہ خان، یونیورسل پیس فیڈریشن آسٹریا کے صدر پیٹر ہائیڈر، معروف سعودی صحافی ڈاکٹر سمیرا عزیز، امریکی صحافی ہینا لوٹس، پاکستانی امریکن پولیٹیشن شازیہ شاہ، نائیجیرین صحافی ٹیموتھی، ترجمان غزہ و فلسطین جلال الفرا اور یوکے پریس کلب کے عہدیداران شامل تھے۔

    Remove term: @PakinSaudiArab @PakinSaudiArabRemove term: #Saudi Arabia #Saudi Arabia
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleاوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور
    ranaazeem

    Related Posts

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    مئی 4, 2026

    رنگا رنگ اختتامی تقریب — ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کا شاندار کارنامہ ونٹر چیلنج ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر

    مئی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان مئی 6, 2026

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    جدہ (نورالحسن گجر سے) — دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی سب سے…

    اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور

    مئی 6, 2026

    انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان، سعودی عربیہ سینٹر کے زیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت پر سیمینار کا انعقاد

    مئی 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.