Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت
    پاکستان

    جامعہ الازہر میں 19 پاکستانی ائمہ کے تربیتی وفد کی میزبانی، سفیر پاکستان عامر شوکت اور شیخ عباس شومان کی شرکت

    ranaazeemranaazeemمئی 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قاہرہ — پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ، مصر کے زیرِ اہتمام جامعہ الازہر میں زیرِ تربیت 19 پاکستانی ائمہ کے وفد کی میزبانی کا اہتمام کیا گیا۔

    اس موقع پر سفیر پاکستان برائے مصر جناب عامر شوکت نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ پاکستانی سفارتخانہ قاہرہ کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سفیر پاکستان نے اس تربیتی پروگرام کو پاکستان اور مصر کے درمیان دینی، علمی اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا۔

    تقریب میں جامعہ الازہر کی ممتاز علمی شخصیت، مجلسِ کبار العلماء کے سیکرٹری جنرل اور ورلڈ آرگنائزیشن فار الازہر گریجویٹس کے صدر شیخ عباس شومان نے بھی شرکت کی۔ انہوں نے پاکستانی ائمہ کی تربیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام اعتدال، رواداری اور پرامن اسلام کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

    یہ پروگرام پاکستان اور مصر کے درمیان علمی و مذہبی تعاون کو مزید فروغ دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

    #mbassy of Pakistan in Cairo Egypt
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleاوورسیز پاکستانی صحافیوں کی تنظیم کا عالمی یوم صحافت پر ورچوئل کانفرنس، آزاد صحافت پر زور
    Next Article ریاض میں “حفرة جهنم” کی خصوصی اسکریننگ — کرائم، ایکشن اور سماجی حقیقتوں پر مبنی ڈرامہ
    ranaazeem

    Related Posts

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    ریاض ایئر نے ایشیا میں اپنے عالمی نیٹ ورک کو مزید وسعت دیتے ہوئے پاکستان اور فلپائن کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا.

    اگست 3, 2026

    پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

    اگست 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.