Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    گرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی

    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات
    پاکستان

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    ranaazeemranaazeemجون 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ: سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور روضۂ رسول ﷺ پر حاضری کے بعد پاکستان روانگی سے قبل مسلم لیگ (ن) جدہ کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کی۔

    ملاقات میں مسلم لیگ (ن) جدہ کے سرپرستِ اعلیٰ مسعود احمد پوری، چیئرمین چوہدری محمد اکرم گجر، سینئر نائب صدر نور محمد آرائیں، میاں رضوان الحق، عمر مسعود پوری سمیت دیگر رہنما اور کارکنان شریک ہوئے۔

    اس موقع پر پارٹی امور، اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صحت، سلامتی اور کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

    کارکنوں نے آزاد کشمیر میں دہشت گردی اور بیرونی مداخلت کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے امن کے قیام اور کشیدگی میں کمی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا گیا۔

    میاں محمد نواز شریف نے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے فعال کردار ادا کریں اور سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیں تاکہ دونوں برادر ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو مزید مستحکم بنایا جا سکے۔

    ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی، جبکہ شرکاء نے پارٹی قیادت کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleگرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی
    Next Article سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی
    ranaazeem

    Related Posts

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    جون 16, 2026

    پاکستان انٹرنیشنل اسکول، انگلش سیکشن میں عظمت اور کامیابی کے 30 سال کا جشن

    جون 16, 2026

    سعودی ذائقے، مہمان نوازی اور روایتی پکوانوں کے ساتھ "ٹیسٹ آف سعودی کلچر” کی لندن واپسی

    جون 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025
    أخبار خاصة
    ٹرینڈنگ جون 16, 2026

    سعودی فٹ بال کے لیے فخر کا لمحہ: گرین فالکنز نے یوراگوئے کے خلاف قیمتی برابری حاصل کر لی

    سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اپنے افتتاحی…

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جدہ میں مسلم لیگ (ن) کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات

    جون 16, 2026

    گرین فالکنز ورلڈ کپ کے بڑے معرکے کے لیے تیار، سعودی ٹیم پہلے میچ میں یوراگوئے کے خلاف میدان میں اترے گی

    جون 16, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.