Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    جدہ: اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم.

    اگست 7, 2026

    نادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

    اگست 6, 2026

    قائدِ اعظم آزادی کپ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی، 6 اور 7 اگست کو 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » جدہ: اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم.
    پاکستان

    جدہ: اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم.

    ranaazeemranaazeemاگست 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ:سعودی عرب میں مقیم اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کو ایک تاریخی اور اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔

    اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے کہا کہ یہ معاہدہ عالمِ اسلام کے درمیان اتحاد، اتفاق اور یکجہتی کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے، جبکہ اس سے خطے میں امن، استحکام اور باہمی دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

    اس موقع پر سعودی عرب میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون خطے میں امن و استحکام کے لیے مثبت اور حوصلہ افزا پیش رفت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے لیے نئی راہیں کھولے گا۔

    اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو اس اہم پیش رفت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی قیادت اور کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

    کمیونٹی رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ہمیشہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔

    #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Cricket Federation (SCF) #Saudi Cricket Federation (SCF)
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleنادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا
    ranaazeem

    Related Posts

    نادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

    اگست 6, 2026

    قائدِ اعظم آزادی کپ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی، 6 اور 7 اگست کو 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

    اگست 5, 2026

    شہزادہ محمد بن عبدالعزیز کپ کو شہزادہ فیصل بن خالد بن عبدالعزیز ریس تقریب کے نمایاں مقابلوں میں شامل کر لیا گیا

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان اگست 7, 2026

    جدہ: اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم.

    جدہ:سعودی عرب میں مقیم اوورسیز پاکستانی کمیونٹی نے سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی…

    نادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

    اگست 6, 2026

    قائدِ اعظم آزادی کپ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی، 6 اور 7 اگست کو 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

    اگست 5, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.