Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کے حوالے سے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی اہم پریس کانفرنس

    اگست 8, 2026

    جدہ: اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم.

    اگست 7, 2026

    نادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کے حوالے سے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی اہم پریس کانفرنس
    پاکستان

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کے حوالے سے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی اہم پریس کانفرنس

    ranaazeemranaazeemاگست 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے اہم دفاعی معاہدے کے حوالے سے مسلم لیگ ہاؤس ریاض میں ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

    پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن عدنان اقبال بٹ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کو خوش آئند اور تاریخی پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ تینوں برادر ممالک کے درمیان مضبوط دفاعی تعاون خطے میں امن، استحکام اور باہمی سلامتی کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور دیرینہ تعلقات پوری دنیا کے لیے ایک مثال ہیں۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ان تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائے اور دفاعی تعاون کے ساتھ ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، معیشت، ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں بھی دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جائے۔

    عدنان اقبال بٹ نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون تینوں ممالک کے باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ دفاعی تعاون خطے میں امن و استحکام کے قیام اور مسلم دنیا کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے فروغ میں مثبت کردار ادا کرے گا۔

    اس موقع پر کوآرڈینیٹر ریاض ریجن چوہدری سجاد علی، صدر کے پی کے ونگ فضل رحیم صافی، صدر ایسٹ ریاض ریجن چوہدری جمیل ربانی، سرپرست اعلیٰ سعودی عرب ڈاکٹر محمود باجوہ، سرپرست اعلیٰ ریاض ریجن مخدوم امین تاجر، نائب صدر ریاض اسلم عاشق، صدر بٹل چھتر فلاحی تنظیم ظفر اقبال، صدر یوتھ ونگ سعودی عرب ملک جی ایم اعوان اور سماجی کارکن محمد افضل سمیت پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے دیگر عہدیداران اور اراکین بھی موجود تھے۔

    شرکاء نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تینوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات، باہمی اعتماد اور مشترکہ سلامتی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔

    #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Cricket Federation (SCF) #Saudi Cricket Federation (SCF)
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleجدہ: اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم.
    ranaazeem

    Related Posts

    جدہ: اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم.

    اگست 7, 2026

    نادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

    اگست 6, 2026

    قائدِ اعظم آزادی کپ 2026 کی ٹرافی کی رونمائی، 6 اور 7 اگست کو 8 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    پاکستان اگست 8, 2026

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کے حوالے سے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی اہم پریس کانفرنس

    ریاض: پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر عدنان اقبال بٹ کی جانب سے…

    جدہ: اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم.

    اگست 7, 2026

    نادي سباقات الخيل نے "میدان” ایپ کے ساتھ گولڈ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل شراکت داری کا معاہدہ کر لیا

    اگست 6, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.