Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » مجلسِ پاکستان کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ
    پاکستان

    مجلسِ پاکستان کے زیرِ اہتمام ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کے اعزاز میں پُروقار عشائیہ

    ranaazeemranaazeemاکتوبر 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض (رانا عظیم) — مجلسِ پاکستان کے زیرِ اہتمام معروف دینی و سیاسی رہنما ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کے اعزاز میں ایک پُروقار عشائیہ منعقد کیا گیا۔ تقریب کی نظامت کے فرائض حافظ محمود ارشد نے انجام دیے، جبکہ رانا عبدالرؤف صدر مجلسِ پاکستان نے مہمانِ خصوصی اور شرکائے تقریب کا خیرمقدم کیا۔

    تقریب میں ممتاز مذہبی، سماجی اور سیاسی شخصیات بشمول مولانا عبدالمالک مجاہد، رانا خالد اکرم، قاضی اسحاق میمن، احسن عباسی، پروفیسر محمد رفیق، مخدوم امین تاجر، قاری عبدالی، عمر فاروق کیلانی، اور انعام خان نے شرکت کی۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی ریاست ہے جس کی بنیاد اسلام پر ہے، اور ہمیں اپنے ملک کو حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی نہ صرف معیشت بلکہ قومی تشخص کے بھی سفیر ہیں، جن کی محنت، دیانت اور اتحاد پاکستان کی اصل طاقت ہے۔

    تقریب میں نائب صدر مجلس پاکستان رانا سرفراز، جنرل سیکریٹری رانا عمر فاروق، صدر یوتھ فورم محمد ابراہیم جٹ، اور توصیف احمد سمیت تنظیم کے دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔

    ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کو ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجلسِ پاکستان جیسے فورمز قومی و ملی شعور کو بیدار رکھنے میں مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں۔

    انہوں نے تنظیم کے رہنماؤں اور کارکنان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں سیاسی، فرقہ وارانہ اور علاقائی اختلافات سے بالاتر ہو کر پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ مجلسِ پاکستان نے جس طرح مختلف سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا ہے، وہ لائقِ تحسین ہے۔

    آخر میں رانا عبدالرؤف نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب کے اختتام پر عشائیہ پیش کیا گیا اور پاکستان کی ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleجدہ میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار — بروقت تشخیص ہی کامیاب علاج کی کلید
    Next Article ریاض میں "فن اینڈ فیئر” کے نام سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد
    ranaazeem

    Related Posts

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.