Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » سعودی عرب میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر پروقار تقریب
    پاکستان

    سعودی عرب میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر پروقار تقریب

    ranaazeemranaazeemدسمبر 30, 2025Updated:دسمبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں مقررین اور شرکاء نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔

    تقریب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوئی، جہاں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سعودی عرب کے صدر اعجاز رحیم، صدر پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن احسن عباسی اور پی وائی او گلف کے صدر احتشام جاوید کوہلی نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید پاکستان میں جمہوریت کی مضبوط علامت تھیں، جنہوں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کے مطابق عام آدمی کی فلاح، معاشی استحکام اور عالمی سطح پر پاکستان کے وقار کے لیے مؤثر کردار ادا کیا۔

    پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے نائب صدر وسیم ساجد، جنرل سیکرٹری سردار رزاق، نائب صدر گلف مشتاق بلوچ، قریب اللہ خان اور الیاس رحیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن آج بھی زندہ ہے، اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اسے پوری قوت کے ساتھ آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کے استحکام اور عوامی حقوق کے تحفظ کی جدوجہد جاری رہے گی۔

    تقریب سے وقار نسیم وامق، عدنان اقبال بٹ، محمودالحق ڈوگر، سردار نصیر، جنید اشرف، کاشف جاوید، کامران حسانی اور عابد نقیب سمیت دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سیاسی بصیرت، عوامی خدمات اور جمہوری جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

    #ppp
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleگورنر ریاض کی سرپرستی میں سکس فلیگز قدیہ سٹی (Six Flags Qiddiya City)کا افتتاح.
    Next Article ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام شاندار مشاعرہ، اوورسیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    ریاض ایئر نے ایشیا میں اپنے عالمی نیٹ ورک کو مزید وسعت دیتے ہوئے پاکستان اور فلپائن کے لیے پروازوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا.

    اگست 3, 2026

    پنڈی گھیب کی سیاسی شخصیت چوہدری ساجد حسین کھٹانہ ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

    اگست 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.