Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام شاندار مشاعرہ، اوورسیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت
    پاکستان

    ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام شاندار مشاعرہ، اوورسیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت

    ranaazeemranaazeemدسمبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یوتھ فورم کے زیرِ اہتمام ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جس میں اوورسیز پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پاکستانی ادب سے اپنی گہری وابستگی کا اظہار کیا۔

    مشاعرے کی صدارت رانا عبدالروف، صدر مجلس پاکستان، نے کی، جبکہ سید ثاقب زبیر، محمد ابراہیم جٹ، وقار نسیم وامق اور ملک بلال احمد بطور مہمانانِ گرامی شریک ہوئے۔ معروف الغنی صدیقی اور توصیف احمد نے نظامت کے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دیے۔

    مشاعرے میں معروف شعراء وقار نسیم وامق، شجاع الزمان شاد، سید طیب رضا کاظمی، کامران حسانی، ذواق علی ذکی، انیب ارشد، پروفیسر ساجد محمود، سید وقاص، عظمت اللہ بھٹہ، مزمل بانڈے، کامران اشرف اور دیگر شعراء نے اپنی شاعری سے سامعین کو محظوظ کیا۔ اوورسیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت نے مشاعرے کو یادگار بنا دیا۔

    اس موقع پر سید ثاقب زبیر نے کہا کہ اس نوعیت کی ادبی محفلیں اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے جذبات کے اظہار اور وطن سے تعلق مضبوط کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ صدرِ مشاعرہ رانا عبدالروف نے کہا کہ یوتھ فورم کی یہ ادبی کاوش ریاض میں ادب کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

    مشاعرے کے اختتام پر یوتھ فورم کے فعال اراکین کو شیلڈز اور یادگاری تحائف پیش کیے گئے۔ شرکاء نے اس ادبی محفل کو ریاض میں اردو ادب کے فروغ کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleسعودی عرب میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر پروقار تقریب
    Next Article ریاض میں پاکستانی مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس کی مناسبت سے پروقار تقریب
    ranaazeem

    Related Posts

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    مارچ 12, 2026

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    اتحاد ٹاؤن کا ریاض میں شاندار سیمینار، معروف شخصیات کی خصوصی شرکت

    ستمبر 14, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025

    گلگت بلتستان اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی ہفتہ: شوکت علی خان کو چار بین الاقوامی ممتاز پلیٹ فارمز پر عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

    ستمبر 25, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ مارچ 12, 2026

    ریاض میں صفی اللہ خان کی جانب سے پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

    ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں معروف کاروباری و سماجی شخصیت صفی اللہ خان…

    ریاض میں معروف بزنس مین ڈاکٹر عمران کی جانب سے افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد

    مارچ 10, 2026

    ایلیٹ کنسلٹنگ کمپنی کے زیر اہتمام سعودی عرب میں افطار ڈنر اور بزنس نیٹ ورکنگ تقریب.

    مارچ 9, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.