Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ماس ہولڈنگ گروپ اور ونڈ میسن کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام
    انٹرٹینمینٹ

    ماس ہولڈنگ گروپ اور ونڈ میسن کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

    ranaazeemranaazeemفروری 25, 2026Updated:فروری 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض, سعودی عرب میں ماس ہولڈنگ گروپ اور ونڈ میسن کی جانب سے ایک شاندار اور باوقار افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کی ممتاز کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    اس پروقار تقریب میں معروف بزنس مین، بزنس کمیونٹی کے معزز اراکین، مختلف کمپنیوں کے CEOs، جنرل مینیجرز (GMs) اور انجینئرز نے شرکت کی، جبکہ سعودی عرب کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ تقریب کا بنیادی مقصد کاروباری روابط کو فروغ دینا اور پاک-سعودی تعلقات کو مزید مستحکم بنانا تھا۔

    افطار ڈنر کے دوران شرکاء نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط معاشی اور تجارتی تعلقات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ افطار کے بعد کاروباری امور پر بامقصد گفتگو ہوئی، جس میں نئے مواقع، سرمایہ کاری کے امکانات اور ممکنہ پارٹنرشپس پر غور کیا گیا۔ خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں نیٹ ورکنگ سیشن نے شرکاء کو ایک دوسرے کے ساتھ قریبی روابط قائم کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا، جس نے اس شام کو یادگار بنا دیا۔

    ماس ہولڈنگ گروپ کے چیئرمین شیخ عبدالعزیز الحماد اور ونڈ میسن کے شریک بانی شکیل احمد کیانی

    ماس ہولڈنگ گروپ کے چیئرمین شیخ عبدالعزیز الحماد اور ونڈ میسن کے شریک بانی شکیل احمد کیانی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی تقریبات دونوں برادر ممالک کے درمیان کاروباری تعاون، سرمایہ کاری اور سماجی روابط کو مزید فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

    تقریب کے اختتام پر مہمانوں نے بہترین انتظامات اور کامیاب انعقاد پر منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا اور مستقبل میں اس نوعیت کی مزید مشترکہ تقریبات کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔

    Remove term: #Saudi Arabia #Saudi ArabiaRemove term: #Saudi Arabia #PMLN #Saudi Arabia #PMLN
    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleصدر پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن (کے ایس اے)، احسن عباسی کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں افطار تقریب کا انعقاد.
    Next Article پاکستان انٹرنیشنل سکول انگلش سیکشن الریاض میں سالانہ مقابلۂ حسنِ قرأت 2025-26 کا شاندار انعقاد
    ranaazeem

    Related Posts

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.