Close Menu
    English Arabic
    اختيارات المحرر

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram RSS YouTube TikTok
    English عربی
    ٹرینڈنگ ٹوپکس:
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    World Point Media UrduWorld Point Media Urdu
    • پاک بھارت تنازعہ
    • پاکستان
    • ٹرینڈنگ
    • جنوب مشرقی ایشیا
    • صحت
    • معیشت
    • موسم
    You are at:Home » ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کا روح پرور اجتماع — معروف بزنس مین حاجی عبدالواحد کی جانب سے پروقار افطار تقریب کا انعقاد.
    پاکستان

    ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کا روح پرور اجتماع — معروف بزنس مین حاجی عبدالواحد کی جانب سے پروقار افطار تقریب کا انعقاد.

    ranaazeemranaazeemمارچ 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter WhatsApp LinkedIn Copy Link Email Reddit Pinterest Telegram
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض-سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کے باہمی اتحاد، بھائی چارے اور ثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ایک پروقار افطار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

    یہ تقریب معروف پاکستانی بزنس مین حاجی عبدالواحد کی جانب سے منعقد کی گئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔

    تقریب میں پاکستان ایمبیسی کے عہدے داران، سیاسی، ادبی اور مذہبی حلقوں سے وابستہ معزز شخصیات سمیت بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد شریک ہوئے۔ شرکاء نے اس موقع پر نہ صرف افطار کیا بلکہ باہمی روابط کو مضبوط بنانے اور اوورسیز پاکستانیوں کے کردار پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

    تقریب میں خالد اکرم رانا, زاہد سندھو, زاہد بٹ ,عماد,شیرازی,ڈاکٹر خواجہ تقی اور دیگر شرکاء کا کہنا تھا کہ حاجی عبدالواحد ایک خوش اخلاق اور باصلاحیت شخصیت کے مالک ہیں، جنہوں نے مختصر عرصے میں سعودی عرب میں اپنی کاروباری صلاحیتوں کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا۔

    انہوں نے اپنی محنت، دیانتداری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے باعث نہ صرف اپنے کاروبار کو کامیابی سے مستحکم کیا بلکہ پاکستانی کمیونٹی کے لیے بھی ایک مثبت مثال قائم کی۔

    شرکاء نے حاجی عبدالواحد کو “فخرِ پاکستان” قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیرونِ ملک پاکستانی کاروباری افراد ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ ایسی تقریبات کمیونٹی کے درمیان اتحاد، محبت اور ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہیں اور نئی نسل کے لیے بھی ایک مضبوط پیغام ثابت ہوتی ہیں۔

    تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی جہاں شرکاء نے مستقبل میں بھی اس نوعیت کی اجتماعی سرگرمیوں کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔

    Share. Facebook Twitter LinkedIn Email WhatsApp Copy Link
    Previous Articleپاکستان انٹرنیشنل سکول انگلش سیکشن الریاض میں سالانہ مقابلۂ حسنِ قرأت 2025-26 کا شاندار انعقاد
    Next Article ریاض میں منصور محبوب چوہدری کی جانب سے پروقار افطار ڈنر، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
    ranaazeem

    Related Posts

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    اگست 4, 2026

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    پاکستانی ایگزیکٹو فورم (PEF) کے ساتویں بزنس نیٹ ورک میٹ اپ میں تاریخی پیش رفت، مختلف پاکستانی انویسٹر فورمز کے درمیان ایم او یو پر دستخط

    جولائی 4, 2026

    ریاض میں پاکستانی ذائقوں کا نیا مرکز، "رواج سویٹس اینڈ بیکرز” کا افتتاح

    اپریل 17, 2026

    سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے زیر اہتمام ایگزیکٹو بزنس اینڈ پروفیشنل سمٹ کا انعقاد

    اکتوبر 26, 2025

    پہلا پاکستانی جس نے سعودی ٹورزم انڈسٹری میں کمرشل رجسٹریشن حاصل کی —

    اکتوبر 18, 2025
    أخبار خاصة
    انٹرٹینمینٹ اگست 4, 2026

    اثراء میں ساتویں "اثراء آرٹ پرائز” کے لیے منتخب پانچ فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز

    3 اگست سے شروع ہونے والی نمائش میں عرب دنیا کے ممتاز معاصر فنکاروں کے…

    (تسیف گورایہ) — محنت، وژن اور جدت سے کامیابی کی نئی داستان

    اگست 4, 2026

    وی اے پی گروپ نے گلوبل ٹریڈنگ شو 2026 کا اعلان کر دیا، خطے کا سب سے بڑا متحدہ ملٹی ایسٹ ٹریڈنگ ایونٹ

    اگست 4, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    Demo
    Facebook X (Twitter) WhatsApp TikTok Instagram YouTube RSS
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز
    • ہوم
    • ٹیکنالوجی
    • دنیا
    • سیاست
    • کھیل
    • مشرق وسطیٰ
    • ویڈیوز

    ہم سے رابطہ کریں info@worldpointmedia.com

    ورلڈپوانٹ میڈیا © 2026 | Managed by Gulraiz
    • Privacy Policy
    • Terms
    • Accessibility

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.